معذور پاکستانی افراد کی فہرست
(پاکستانی معذور افراد کی فہرست سے رجوع مکرر)
ذیل میں ان پاکستانی شخصیات کے نام شامل ہیں جنھوں نے جسمانی معذوری کے باوجود کسی نہ کسی شعبہِ زندگی میں اپنا مقام بنا یا۔
بینائی سے محروم
ترمیملکنت، قوت گویائ یا سماعت سے معذور افراد
ترمیم- سید افتخار احمد۔۔ ۔( میزبان پروگرام : بولتے ہاتھ)
- شاکر شجاع آبادی
چلنے پھرنے سے معذور یا پولیو کا شکار افراد
ترمیم- ڈاکٹر خالد جمیل اختر
- سرمد طارق
- منیبہ مزاری
- فرحان سعید ۔۔۔ (کرکٹ کھلاڑی )
- ڈاکٹرطارق عزیز۔ ۔۔ ( مصنف)
- نکہت ناصر، پرسانل افسر تعلقات، ہمدرد یونیورسٹی، کراچی، سندھ
- ضیا الرحمٰن، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سرکاری محکمہ کوئٹہ، بلوچستان
- فوزیہ لونی، مہارت کی تشکیل کار، گورنمنٹ گرلز کالج، کوئٹہ
- شازیہ بتول، مصورہ، کوئٹہ[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "شازیہ بتول، فنکارہ، کوئٹہ"۔ 2015-10-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-26