پاکستانی پرچموں کی فہرست

یہ پاکستانی پرچموں کی فہرست ہے۔

قومی پرچم ترمیم

پرچم تاریخ استعمال تفصیل
  1947–تاحال پاکستان کا قومی پرچم

حکومتی پرچم ترمیم

پرچم تاریخ استعمال تفصیل
  1998–تاحال صدر پاکستان کا رسمی پرچم
  1974–1998 صدر پاکستان کا رسمی پرچم
  1956–1967 صدر پاکستان کا رسمی پرچم
  ????–تاحال وزیر اعظم پاکستان کا رسمی پرچم تناسب: 1:1
  1953–1956 گورنر جنرل پاکستان کا رسمی پرچم
  1947–1953 گورنر جنرل پاکستان کا رسمی پرچم

شہری پرچم ترمیم

پرچم تاریخ استعمال تفصیل
  1947–تاحال پاکستان کا شہری پرچم

شہری ہوابازی پرچم ترمیم

پرچم تاریخ استعمال تفصیل
  پاکستانی شہری ہوابازی پرچم

صوبائی اور علاقائی پرچم ترمیم

پرچم تاریخ استعمال تفصیل
  وفاقی دارالحکومت صوبائی پرچم
  سندھ صوبائی پرچم
  پنجاب صوبائی پرچم
  خیبر پختونخوا صوبائی پرچم
گلگت بلتستان علاقائی پرچم
  قبائلی علاقہ جات علاقائی پرچم
  بلوچستان صوبائی پرچم
  آزاد کشمیر علاقائی پرچم

عسکریہ ترمیم

پرچم تاریخ استعمال تفصیل
  پاک فوج کا پرچم
  پاک فضائیہ کا پرچم
  پاک بحریہ کا پرچم
  پاک بحریہ کا پرچم
  پاک بحریہ کا پرچم
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا پرچم

تاریخی پرچم ترمیم

برطانوی کالونی سے پہلے کے پرچم ترمیم

[2]
پرچم سال سلطنت تفصیل
  1206–1526 پرچم دہلی سلطنت پرچم کے زیادہ تر حصہ پر سبز رنگ تھا اور ایک سیا پٹی تھی
  1526–1858 پرچممغل سلطنت مغل سلطنت علم سبز پرچم جس کے درمیان میں ایک سورج تھا[1]
  1799–1849 پرچم سکھ سلطنت (نشان صاحب) نارنگی رنگ کا پرچم جس میں سکھوں کا مذہبی نشان تھا۔

برطانوی دور حکومت کے پرچم ترمیم

پرچم سال استعمال تفصیل
  1858–1947 برطانوی سلطنت کا پرچم برطانوی سلطنت سلطنت برطانیہ کا پرچم
  1885–1947 پرچم ہندوستان کے واسرائے ہندوستان کے واسرائے کا پرچم
  1880–1947 برطانوی ہندوستان سلطنت برطانیہ کا پرچم ہندوستان کے لیے
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 23 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2019 
  2. "Nishan Sahib Khanda Sikh Symbols Sikh Museum History Heritage Sikhs"۔ www.sikhmuseum.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019