پاکستان ترکیہ تعلقات
(پاکستان ترکی تعلقات سے رجوع مکرر)
انقرہ میں پاکستان کا ایک سفارت خانہ ہے، استنبول میں ایک قونصلیٹ جنرل اور ازمیر میں ایک اعزازی قونصلیٹ جبکہ اسلام آباد میں ترکیہ کا ایک سفارت خانہ ہے، کراچی میں ایک قونصلیٹ جنرل اور لاہور، پشاور، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں اعزازی قونصلیٹ۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ، خوشگوار، لازوال اور گہرے تعلقات ہیں۔[1][2]
پاکستان |
ترکیہ |
---|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Turkey, Pakistan vow to strengthen ties further"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2018
- ↑ "Pakistan, Turkey vow to transform ties into strong strategic partnership"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2018