پاکستان شراکت ایشیائی کھیل 2014
پاکستان ایشیائی کھیل 2014ء میں شریک ملک ہے۔ ایشیائی کھیل 2014 جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر 2014ء تک جاری رہیں گے۔
پاکستانشراکت ایشیائی کھیل | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| ||||||||||
ایشیائی کھیل 2014 انچیون میں | ||||||||||
کھلاڑی | 182[1]، 23 کھیلوں میں | |||||||||
پرچم بردار | محمد عمران | |||||||||
تمغاجات درجہ: 23 |
طلائی 1 |
چاندی 1 |
کانسی 3 |
کل 5 |
||||||
تاریخ ایشیائی کھیل | ||||||||||
ایشیائی کھیل | ||||||||||
ایشیائی سرمائی کھیل | ||||||||||
Asian Indoor and Martial Arts Games | ||||||||||
ایشیائی ساحلی کھیل | ||||||||||
ایشیائی کھیل برائے نوجوانان | ||||||||||
تاریخ جنوبی ایشیائی کھیل | ||||||||||
جنوبی ایشیائی کھیل | ||||||||||
پاکستان اب تک ایک طلائی، ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغے جیت چکا ہے۔ اور اس وقت تک پاکستان 24ویں درجہ پر فائز ہے۔
تمغاجات
ترمیمتمغا | نام | کھیل | قسم | تاریخ |
---|---|---|---|---|
طلائی | پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم | کرکٹ | خواتین کرکٹ میں | 26 ستمبر |
چاندی | پاکستان قومی ہاکی ٹیم | ہاکی | مردوں کی ہاکی میں | 2 اکتوبر |
کانسی | سید مراتب علی شاہ | ووشو | مردوں کے مقابلے، 70کلو | 23 ستمبر |
کانسی | پاکستان قومی کبڈی ٹیم | کبڈی | مردوں کے مقابلے میں | 2 اکتوبر |
کانسی | محمد وسیم علیزئی | مکے بازی | مردوں کی فلائی ویٹ 52کلو | 2 اکتوبر |
کرکٹ
ترمیمپی سی بی نے یہ طے کیا تھا کہ صرف پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم ہی ایشیائی کھیلوں میں حصہ لے گی اور اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔.[2] 20O جولائی 16,1416 جولائی 2014 کو، پی سی بی نے شرکت کرنے والی خواتین کھلاڑیوں کے نام کا اعلان کیا۔[3] پاکستان کو شمولیت کس لیے کوئی مقابلہ نہیں کرنا پڑا۔.
خواتین ٹیم
ترمیم- ثنا میر (کپتان)
- بسما معروف (وائس کپتان)
- نین عبادی
- سدرا نواز (وکٹ کیپر)
- ندا ڈار
- جویرہ خان
- اثماویہ اقبال
- مارینہ اقبال
- عالیہ ریاض
- کائنات امتیاز
- صومیا صدیقی
- قنیطہ جلال
- ثانیہ خان
- انم امین
- سعدیہ یوسف
کوائٹر فائنل
ترمیمب
|
||
نین عبادی 40 (40)
وونگ پکا لنگراست1/13 (3.0 اوور) |
نعتھیا پوچھاتھم 17 (24)
اسماویہ اقبال 2/6 (3.0اوور) |
- تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلنڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
- بارش کے سبب دونوں صرف سے 14 اوور کم کیے گئے.
سیمی فائنل
ترمیمفائنل
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی
- بارش سے دیر ہونے کے سبب 7 اوور میں 43 رنز بنانے طے پائے (ڈک ورتھ لیوس طریقہ کار).
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ India to skip Asian Games again Amol Karhadkar 01 August 2014 espncricinfo.com Retrieved 03 اگست 2014
- ↑ Women Squad for Asian Games, Australia Tour Announed آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cnbcpakistan.com (Error: unknown archive URL) CNBC Pakistan 16 July 2014. Retrieved 03 August 2014