پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم
پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم جسے گرین شرٹس کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، بین الاقوامی ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نمائندگی کرتی ہے۔ فیلڈ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے۔ پاکستان بین الاقوامی مقابلوں میں سب سے زیادہ کامیاب ٹیموں میں سے ایک رہا ہے۔ جس نے چار مرتبہ ہاکی عالمی کپ جیت کر ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
پاکستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
عرفیت | گرین شرٹس؛ گرین مشینز | ||||||||||||||||||||||||||||||||
ایسوسی ایشن | پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) | ||||||||||||||||||||||||||||||||
کنفیڈریشن | ایشیائی ہاکی فیڈریشن (ایشیا) | ||||||||||||||||||||||||||||||||
کوچ | ایازمحمود | ||||||||||||||||||||||||||||||||
معاون کوچ | محمد ثقلین ریحان بٹ دلاورحسین | ||||||||||||||||||||||||||||||||
مینیجر | شہناز شیخ | ||||||||||||||||||||||||||||||||
کیتان | محمد عمر بھٹہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||
Most caps | وسیم احمد (410) | ||||||||||||||||||||||||||||||||
بہترین اسکورر | سہیل عباس (348) | ||||||||||||||||||||||||||||||||
ایف آئی ایچ درجہ بندی | 13 (July 2018) | ||||||||||||||||||||||||||||||||
|
نتائج
ترمیممقابلہ | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|
اولمپکس | 3 | 3 | 2 | 8 |
عالمی کپ | 4 | 2 | 0 | 6 |
چیمپئنز ٹرافی | 3 | 7 | 7 | 17 |
ایشیائی کھیل | 8 | 2 | 3 | 13 |
ایشیاء کپ | 3 | 3 | 2 | 8 |
اذلان شاہ ہاکی کپ | 3 | 6 | 2 | 11 |
دولت مشترکہ کھیل | 0 | 1 | 1 | 2 |
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی | 3 | 2 | 0 | 3 |
گرمائی اولمپک میں
ترمیماولمپکس ریکارڈ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سال | مرحلہ | درجہn | Pld | W | D | L | |||
مملکت متحدہ 1908 | حصہ نہیں لیا | ||||||||
سویڈن 1912 | نہیں ہوا | ||||||||
بیلجیئم 1920 | حصہ نہیں لیا | ||||||||
فرانس 1924 | نہیں ہوا | ||||||||
نیدرلیندز 1928 | حصہ نہیں لیا | ||||||||
امریکا 1932 | |||||||||
جرمنی 1936 | |||||||||
مملکت متحدہ 1948 | سیمی فائنل | چوتھی | 6 | 4 | 0 | 2 | |||
فن لینڈ 1952 | سیمی فائنل | چوتھی | 4 | 2 | 0 | 2 | |||
آسٹریلیا 1956 | سیمی فائنل | دوسری | 5 | 3 | 0 | 2 | |||
اٹلی 1960 | فاتح | پہلی | 6 | 6 | 0 | 0 | |||
جاپان 1964 | فائنل ہارا | دوسری | 8 | 7 | 0 | 1 | |||
میکسیکو 1968 | فاتح | پہلی | – | – | – | – | |||
جرمنی 1972 | فائنل ہارا | 2nd | 9 | 6 | 1 | 2 | |||
کینیڈا1976 | تیسری | تیسری | 6 | 4 | 1 | 1 | |||
سویت یونین 1980 | Did not participate | ||||||||
امریکا 1984 | فاتح | پہلی | 7 | 4 | 3 | 0 | |||
کوریا 1988 | پلے آف | پانچویں | 6 | 5 | 0 | 2 | |||
ہسپانیہ 1992 | تیسری | تیسری | 7 | 6 | 0 | 1 | |||
امریکا 1996 | پلے آف | چھٹی | 7 | 3 | 1 | 3 | |||
آسٹریلیا 2000 | سیمی فائنل | چوتھی | 7 | 2 | 3 | 2 | |||
یونان 2004 | پلے آف | پانچویں | 7 | 5 | 0 | 2 | |||
عوامی جمہوریہ چین 2008 | پلے آف | آٹھویں | 6 | 2 | 0 | 4 | |||
مملکت متحدہ 2012 | پلے آف | ساتویں | 6 | 3 | 1 | 2 | |||
برازیل 2016 | نااہل | ||||||||
کل | 3 اعزازات | 16/22 | - | - | - | - |
ہاکی عالمی کپ
ترمیمپاکستان ہاکی ٹیم ہاکی عالمی کپ کی سب سے کامیاب ٹیم ہے، جو 4 بار فاتح رہی1971، 1978، 1982 اور 1994۔ اور دو بار فائنل ہاری ہے۔[1]
- 1971ء – بارسلونا، سپین
- 1975ء – کوالالمپور، ملیشیا
- 1978ء – بیونس آئرس، ارجنٹائن
- 1982ء – ممبئی، بھارت
- 1990ء – لاہور، پاکستان
- 1994ء – سڈنی، آسٹریلیا
عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سال | مرحلہ | درجہ | Pld | W | D | L | |||
ہسپانیہ 1971ء | فاتح | اول | 6 | 4 | 1 | 1 | |||
نیدرلینڈز 1973ء | سیمی فائنل | چوتھا | 7 | 4 | 1 | 2 | |||
ملائیشیا 1975ء | فائنل ہارا | دوسرا | 7 | 4 | 2 | 1 | |||
ارجنٹائن 1978ء | فاتح | اول' | 8 | 8 | 0 | 0 | |||
بھارت 1982ء | فاتح | اول | 7 | 7 | 0 | 0 | |||
مملکت متحدہ 1986ء | پلے آف | گیارھواں | 6 | 2 | 0 | 4 | |||
پاکستان 1990ء | فائنل ہارا | دوسرا | 7 | 4 | 1 | 2 | |||
آسٹریلیا 1994ء | فاتح | اول | 7 | 6 | 0 | 1 | |||
نیدرلینڈز 1998ء | پلے آف | پانچواں | 7 | 5 | 0 | 2 | |||
ملائیشیا2002ء | پلے آف | پانچواں | 9 | 6 | 0 | 3 | |||
جرمنی 2006ء | پلے آف | چھٹا | 7 | 2 | 2 | 3 | |||
بھارت 2010ء | پلے آف | بارھواں | 6 | 1 | 0 | 5 | |||
نیدرلینڈز 2014ء | نااہل | ||||||||
کل | 4 اعزازات | 12/13 | 84 | 53 | 7 | 24 |
ہاکی چیمپئنز ٹرافی
ترمیمپاکستان 3 بار فاتح رہا 1978، 1980 اور 1994 اور 7 بار فائنل ہارا جبکہ 7 بار تیسرے درجے پر رہا۔
- 1978 – لاہور، پاکستان
- 1980 – کراچی، پاکستان
- 1983 – کراچی، پاکستان
- 1984 – کراچی، پاکستان
- 1986– کراچی، پاکستان
- 1988 – لاہور، پاکستان
- 1991 – برلن، جرمنی
- 1992 – کراچی، پاکستان
- 1994 – لاہور، پاکستان
- 1995 – برلن، جرمنی
- 1996 – مدراس، بھارت
- 1998 – لاہور، پاکستان
- 2002 – کولون (علاقہ)جرمنی
- 2003 – امستلوین، نیدرلینڈز
- 2004 – لاہور، پاکستان
- 2012 – میلبورن، آسٹریلیا
- 2014 – بھونیشور، بھارت
ایشیائی کھیل
ترمیمپاکستان ایشیائی کھیل کے ہاکی مقابلوں میں 8 بار فاتح رءی ہے، 1958، 1962، 1970، 1974، 1978، 1982، 1990 اور 2010; یہ کسی بھی ٹیم کی ایشیائی کھیلوں میں سب سے اچھی کارکردگی ہے۔ 2 بار فائنل ہاری اور 3 بار تیسرے درجے پر آئی ۔
- 1958 – ٹوکیو، جاپان
- 1962 – جکارتہ، انڈونیشیا
- 1966 – بینکاک، تھائی لینڈ
- 1970 – بینکاک، تھائی لینڈ
- 1974 – تہران، ایران
- 1978 – بینکاک، تھائی لینڈ
- 1982 – نئی دہلی، بھارت
- 1986 – سیول، جنوبی کوریا
- 1990 – بیجنگ، چین
- 1994 – ہیروشیما، جاپان
- 1998 – بینکاک، تھائی لینڈ
- 2006 – دوحا، قطر
- 2010 – گوانگژو، چین
- 2014 – انچیون، جنوبی کوریا
ہاکی ایشیا کپ
ترمیمپاکستان ایشیا کپ میڑ 3 بار فاتح رہا 1982، 1985 اور 1989۔ 2 بار فائنل ہارا اور 3 بار تیسرے درجے پر رہا۔
- 1982 – کراچی، پاکستان
- 1985 – ڈھاکہ، بنگلہ دیش
- 1989 – نئی دہلی، بھارت
- 1993 – ہیروشیما، جاپان
- 1999 – کوالالمپور ملیشیا
- 2003 – کوالالمپور، ملیشیا
- 2009 – کوانتان، ملیشیا
- 2013 – ایپو، ملیشیا
سلطان اذلان شاہ کپ
ترمیمپاکستان ہاک ٹیم نے 3 بار سلطان اذلان شاہ کپ جیتا، 1999ء، 2000 اور 2003 میں۔ 6 بار فائنل ہارا اور دوبار تیسرے درجے پر رہا۔ سلطان اذلان شاہ کپ، 1983ء تا 2011ء:
- 1983– ملائیشیا
- 1985 –ملائیشیا
- 1987 – ملائیشیا
- 1991– ملائیشیا
- 1994 – ملائیشیا
- 1999 – ملائیشیا
- 2000 – ملائیشیا
- 2003 – ملائیشیا
- 2004– ملائیشیا
- 2005 – ملائیشیا
- 2011 – ملائیشیا
دولت مشترکہ کھیل
ترمیمایشیائی ہاکی چیمپیئنز ٹرافی
ترمیمموجودہ ٹیم
ترمیمپاکستان ہاکی فیڈریشن نے مردوں کا ہاکی عالمی کپ 2018ء کے لیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا تھا۔ محمد رضوان سینیئر ٹیم کے کپتان اور عماد بٹ نائب کپتان ہیں۔ ایونٹ 28 نومبر سے بھونیشور، بھارت میں شروع ہوا۔ پاکستان ہاکی ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں عمران بٹ، محمد عمر بھٹہ، مظہر عباس، محمد عرفان سینیئر، علیم بلال، مبشر علی، توثیق ارشد، علی شان، محمد عتیق، محمد عرفان جونیئر، اعجاز احمد شامل ہیں۔ عالمی کپ 2018ء میں پاکستان ٹیم گروپ ڈی میں جرمنی، ملائیشیا اور نیدرلینڈز کے ساتھ ہے۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف یکم دسمبر، دوسرا میچ 5 دسمبر کو ملائیشیا اور تیسرا نیدرلینڈز کے خلاف 9 دسمبر کو کھیلے گی۔
ٹیم
ترمیممردوں کا ہاکی عالمی کپ 2018ء کے لیے پاکستان کا دستہ[2]
ہیڈ کوچ: توقیر ڈار
نمبر۔ | پوزیشن۔ | کھلاڑی | تاریخ پیدائش (عمر) | کیپس | کلب |
---|---|---|---|---|---|
1 | GK | عمران بٹ | 16 جولائی 1988 | 138 | |
3 | DF | مبشر علی | 6 جولائی 1997 | 34 | |
5 | MF | توثیق ارشد | 5 فروری 1992 | 114 | |
6 | DF | راشد محمود | 15 اگست 1987 | 134 | اورنج روڈ |
7 | FW | محمد عرفان جونیئر | 2 دسمبر 1988 | 57 | |
8 | محمد عرفان | 5 مارچ 1990 | 208 | ||
10 | MF | علی شان | 25 ستمبر 1993 | 131 | |
11 | MF | محمد رضوان سینیئر (ک) | 31 دسمبر 1989 | 154 | اورنج روڈ |
12 | GK | مظہر عباس | 5 جون 1993 | 43 | |
13 | DF | علیم بلال | 1 نومبر 1992 | 59 | |
14 | MF | محمد عمر بھٹہ | 24 دسمبر 1992 | 163 | |
16 | DF | عماد بٹ | 13 جنوری 1996 | 115 | |
17 | FW | محمد زبیر | 12 اکتوبر 1988 | 131 | |
18 | FW | محمد عتیق | 5 مارچ 1997 | 34 | |
20 | DF | فیصل قادر | 17 اکتوبر 1988 | 80 | |
21 | DF | تصور عباس | 1 جون 1992 | 104 | |
23 | FW | اعجاز احمد | 13 جون 1992 | 67 | |
27 | FW | ابو محمود | 10 فروری 1998 | 59 |
اہم کھلاڑی
ترمیم- وسیم احمد
- منور الزمان
- طارق محمود
- شہباز احمد اول
- سہیل عباس
- حیدر حسین
- حسن سردار
- سمیع اللہ خان
- کلیم اللہ خان
- شاہد علی خان
- شہناز شیخ
- محمد ثقلین
- ذیشان اشرف
- محمد وقاص
- ناصر علی
- طارق شیخ
- آصف باجوہ
- کامران اشرف
- اصلاح الدین صدیقی
- طاہر زمان
- وسیم فیروز
- انیس احمد
- زاہد پیرزادہ
- حنیف خان
- نصیر بندہ
- اختر رسول
- خالد محمود
- لائق لاشاری
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan Hockey Federation"۔ 03 مئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2014
- ↑ 2018 Men's Hockey World Cup roster
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ہاکی فیڈریشن – باضابطہ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ phf.com.pk (Error: unknown archive URL)
- پاکستان ہاکی کھلاڑی اور CDsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistan-hockey.com (Error: unknown archive URL)