پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1996ء

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 1996ء کے انگلش کرکٹ سیزن میں انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا۔پاکستان نے 1 میچ ڈرا ہونے کے ساتھ سیریز 2-0 سے جیت لی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1996ء
پاکستان
انگلینڈ
تاریخ 27 جون – 1 ستمبر 1996ء
کپتان وسیم اکرم مائیک ایتھرٹن
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ پاکستان 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور سعید انور (362) ایلک سٹیورٹ (396)
زیادہ وکٹیں مشتاق احمد (17) ڈومینک کارک (12)
بہترین کھلاڑی مشتاق احمد (پاکستان), ایلک سٹیورٹ (انگلینڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ انگلینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور اعجازاحمد (186) نک نائٹ (264)
زیادہ وکٹیں وسیم اکرم (6) ایڈم ہولیویکے (8)
بہترین کھلاڑی اعجازاحمد (پاکستان), نک نائٹ (انگلینڈ)

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
25–29 جولائی 1996ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
340 (108.2 اوورز)
انضمام الحق 148 (218)
ایلن ملالی 3/44 (24 اوورز)
285 (102.4 اوورز)
گراہم تھورپ 77 (167)
وقار یونس 4/69 (24 اوورز)
352/5ڈکلیئر (113.2 اوورز)
سعید انور 88 (144)
ڈومینک کارک 3/86 (24 اوورز)
243 (97.1 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 89 (189)
مشتاق احمد 5/57 (38 اوورز)
پاکستان 164 رنز سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور پیٹرولی (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: وقار یونس (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شاداب کبیر (پاکستان) اور سائمن براؤن (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
8–12 اگست 1996ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
448 (153.2 اوورز)
اعجازاحمد 141 (201)
ڈومینک کارک 5/113 (37 اوورز)
501 (156.5 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 170 (315)
وسیم اکرم 3/106 (39.5 اوورز)
242/7ڈکلیئر (81 اوورز)
انضمام الحق 65 (83)
اینڈریوکیڈک 3/52 (17 اوورز)
میچ ڈرا
ہیڈنگلے، لیڈز
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایلک سٹیورٹ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
22–26 اگست 1996ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
326 (99.2 اوورز)
جان کرولی 106 (217)
وقار یونس 4/95 (25 اوورز)
521/8ڈکلیئر (159.1 اوورز)
سعید انور 176 (264)
ایلن ملالی 3/97 (37.1 اوورز)
242 (82.4 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 54 (100)
مشتاق احمد 6/78 (37 اوورز)
48/1 (6.4 اوورز)
عامر سہیل 29* (17)
ایلن ملالی 1/24 (3 اوورز)
پاکستان 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول , لندن
امپائر: بی سی کورے (سری لنکا) اور مروین کچن (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مشتاق احمد (پاکستان)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • رابرٹ کرافٹ (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

انگلینڈ نے ٹیکساکو ٹرافی 2-1 سے جیت لی۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
29 اگست 1996ء
سکور کارڈ
پاکستان  
225/5 (50 اوورز)
ب
  انگلستان
226/5 (46.4 اوورز)
سعید انور 57 (75)
رابرٹ کرافٹ 2/36 (10 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 65 (93)
وسیم اکرم 3/45 (9.4 اوورز)
انگلینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر
امپائر: نائجل پلیوز اور جارج شارپ
بہترین کھلاڑی: مائیک ایتھرٹن (انگلینڈ)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
31 اگست 1996ء
سکور کارڈ
انگلستان  
292/8 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
185 (37.5 اوورز)
نک نائٹ 113 (132)
مشتاق احمد 2/33 (10 اوورز)
اعجازاحمد 79 (80)
ایڈم ہولیویکے 4/23 (6.5 اوورز)
انگلینڈ 107 رنز سے جیت گیا۔
ایجبسٹن، برمنگھم
امپائر: مروین کچن اور پیٹرولی
بہترین کھلاڑی: نک نائٹ (انگلینڈ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ایڈم ہولیویکے (انگلینڈ) اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
1 ستمبر 1996ء
سکور کارڈ
انگلستان  
246 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
247/8 (49.4 اوورز)
نک نائٹ 125* (145)
وسیم اکرم 3/45 (10 اوورز)
سعید انور 61 (59)
ایڈم ہولیویکے 4/45 (8.4 اوورز)
پاکستان 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
امپائر: جان ہولڈر اور ڈیوڈ شیپرڈ

حوالہ جات

ترمیم