پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1995-96ء
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے دسمبر 1995ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کھیلا جس میں 161 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی لی جرمون اور پاکستان کی کپتانی وسیم اکرم نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے ایک روزہ بین الاقوامی کی 4 میچوں کی سیریز کھیلی جو 2-2 سے برابر رہی۔ [1]
ٹیسٹ میچ
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- کریگ سپیئرمین (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- وسیم اکرم ٹیسٹ کرکٹ میں باپ بیٹے کی جوڑی کو آؤٹ کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے جب انھوں نے پہلی اننگز میں کرس کیرنز کو آؤٹ کیا، اس سے قبل لانس کیرنز کو آؤٹ کیا تھا۔[2]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمسیریز 2-2 سے برابر رہی۔
پہلاایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 15 دسمبر 1995ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کریگ سپیئرمین (نیوزی لینڈ) اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
دوسراایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچوتھاایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 23 دسمبر 1995ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- کھیل شروع ہونے سے پہلے میچ کو کم کر کے 45 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan in Australia and New Zealand 1995–96"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2014
- ↑ Sampath Bandarupalli (12 July 2023)۔ "Like father, like son - R Ashwin snaps up Shivnarine then, Tagenarine now"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2023