پاکستان کی سرحدی ریلوے لائینوں کی فہرست

یہ پاکستان سرحدی ریلوے لائینوں کی فہرست ہے۔ پاکستان ریلوے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ مسافر اور مال بردار ریل گاڑیوں ذریعے کے سفری اور تجارتی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ کچھ ریلوے لائنیں غیر فعال ہیں اور کچھ مجوزہ یا منصوبہ بندی کے مراحل میں ہیں۔

پاکستان- چین ترمیم

مجوزہ راستہ تفصیلات
چین پاکستان ریلوے پاکستان اور چین کے درمیان 982 کلومیٹر طویل ریلوے لائن تجویز کی گئی ہے جو حویلیاں ریلوے اسٹیشن سے کاشغر ہوتان ریلوے تک بنائی جائے گی۔ [1]

پاکستان-افغانستان ترمیم

فی الحال، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کوئی آپریشنل ریلوے کراسنگ نہیں ہے۔ تاہم پاکستان ریلوے دونوں ممالک کے درمیان دو نئے ریلوے ٹریک بچھانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ [2]

مجوزہ راستہ تفصیلات
پشاور-کابل لائن منصوبہ بندی
چمن - قندھار منصوبہ بندی

پاکستان- بھارت ترمیم

اس وقت ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو ریل راستے ہیں۔ تاہم بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے مسافر ٹرینیں معطل ہو چکی ہیں۔

کراسنگ پوائنٹ (پاکستان) کراسنگ پوائنٹ (بھارت) لائن حالت موجودہ ٹرین خدمات
واہگہ ریلوے اسٹیشن اٹاری شیام سنگھ ریلوے اسٹیشن لاہور-واہگہ برانچ لائن غیر فعال سمجھوتہ ایکسپریس
زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن مونا باؤ ریلوے اسٹیشن حیدرآباد – کھوکھراپار برانچ لائن غیر فعال تھر ایکسپریس

پاکستان -ایران ترمیم

اس وقت ایران اور پاکستان کے درمیان ایک ریل روٹ موجود ہے کوئٹہ سے ایران کے تجارتی سروس فراہم کرتا ہے۔ جبکہ گوادر سے چابہار کا منصوبہ زیر تجویز ہے۔

کراسنگ پوائنٹ (پاکستان) کراسنگ پوائنٹ (ایران) لائن حالت موجودہ ٹرین خدمات
باؤنڈری پلر ریلوے اسٹیشن میرجاوہ ریلوے اسٹیشن کوئٹہ تفتان لائن فعال زاہدان مکسڈ پیسنجر
مجوزہ راستہ تفصیلات
گوادر - چابہار منصوبہ بند [3] [4]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Patial RC (2022-05-30)۔ "Deciphering The China-Pakistan Economic Corridor (CPEC): Aladdin's Lamp – OpEd"۔ Eurasia Review (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2022 
  2. "Pakistan Railways plans to lay track from Peshawar to Jalalabad: Sheikh Rasheed"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ 2019-06-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2022 
  3. Saleem Shahid (January 12, 2016)۔ "Rail link planned between Gwadar and Iranian port"۔ DAWN.COM 
  4. "Iran suggests linking Gwadar with Chabahar through railway line: Pak daily"۔ Islamic Republic News Agency۔ October 24, 2017