زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن
زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن حیدرآباد - جودھ پور ریلوے لائن پر پاکستان کا آخری ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ کھوکھراپار سے 8 کلومیٹر کے فاصلہ پر پاک بھارت سرحد کے قریب واقع ہے۔
زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن Zero Point Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | کھوکھراپار، سندھ | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | ZPT | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر فروری 2006ء میں ہوئی جب میرپور خاص - مونا باؤ ریلوے لائن کو میٹر گیج سے براڈ گیج میں تبدیل کیا گیا۔ اس ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے ایمیگریشن اور کسٹم ہوتا ہے جو تھر ایکسپریس سے پاکستان اور بھارت کے درمیان سفر کرتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیم= بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین