پاکستان کے ایک روزہ کرکٹ سنچریاں بنانے والے کرکٹ کھلاڑی

کرکٹ میں سنچری سے مراد 100 یا اس سے زیادہ سکور بنانے کے ہیں۔22 اپریل 2015 تک پاکستان کے 35 کھلاڑی ایک روزہ کرکٹ میں سنچری بنا چکے ہیں۔[1]

اشارات

ترمیم
  • ‘‘‘*’’’ کا مطلب ہے کہ بلے باز ناٹ آؤٹ رہا۔
  • ‘‘‘50’’’ سے مراد ہے کہ بلے باز نے 50 سے 99 سکور کتنی بار بنائے۔
  • ‘‘‘ہائی سکور’’’ کھلاڑی کے زیادہ سے زیادہ سکور کو ظاہر کرتا ہے۔
  • اولین سنچری اور تاریخ کھلاڑی کی اولین سنچری اور تاریخ ظاہر کرتا ہے۔[2]

سنچری بنانے والے کھلاڑی

ترمیم
عدد۔ کھلاڑی 100 50 زیادہ سے زیادہ سکور اولین سنچری تاریخ
1 خان, ماجدماجد خان 1 0 109 109 بمقابلہ انگلستان بمقام ناٹنگھم 31 اگست 1974
2 عباس, ظہیرظہیر عباس 7 0 123 108 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام سڈنی 17 دسمبر 1981
3 خان, محسنمحسن خان 2 0 117* 104 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد 20 ستمبر 1982
4 میانداد, جاویدجاوید میانداد 8 0 119* 106* بمقابلہ بھارت بمقام گوجرانوالہ 3 دسمبر 1982
5 خان, عمرانعمران خان 1 0 102* 102* بمقابلہ سری لنکا بمقام لیڈز 16 جون 1983
6 راجہ, رمیزرمیز راجہ 9 0 119* 113 بمقابلہ انگلستان بمقام کراچی 19 اکتوبر 1987
7 ملک, سلیمسلیم ملک 5 0 102 100 بمقابلہ سری لنکا بمقام فیصل آباد 25 اکتوبر 1987
8 احمد, اعجازاعجاز احمد 10 0 139* 124 بمقابلہ بنگلہ دیش بمقام چٹاگانگ 29 اکتوبر 1988
9 , معین العتیقمعین العتیق 1 0 105 105 بمقابلہ بنگلہ دیش بمقام چٹاگانگ 29 اکتوبر 1988
10 محمد, شعیبشعیب محمد 1 0 126* 126* بمقابلہ نیوزی لینڈ بمقام ویلنگٹن 8 مارچ 1989
11 انور, سعیدسعید انور 20 0 194 126 بمقابلہ سری لنکا بمقام ایڈیلیڈ 17 فروری 1990
12 , انضمام الحقانضمام الحق 10 0 137* 101 بمقابلہ سری لنکا بمقام ملتان 17 جنوری 1992
13 سہیل, عامرعامر سہیل 5 0 134 114 بمقابلہ زمبابوے بمقام ہوبارٹ 27 فروری 1992
14 مجتبی, آصفآصف مجتبی 1 0 113* 113* بمقابلہ سری لنکا بمقام شارجہ 30 اکتوبر 1993
15 علی, باسطباسط علی 1 0 127* 127* بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام شارجہ 5 نومبر 1993
16 الہی, سلیمسلیم الہی 4 0 135 102* بمقابلہ سری لنکا بمقام گوجرانوالہ 29 ستمبر 1995
17 آفریدی, شاہدشاہد آفریدی 6 0 124 102 بمقابلہ سری لنکا بمقام نیروبی (جم) 4 اکتوبر 1996
18 یوسف, محمدمحمد یوسف 15 0 141 104* بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام ٹورنٹو 18 ستمبر 1999
19 نذیر, عمرانعمران نذیر 2 0 160 105* بمقابلہ زمبابوے بمقام سینٹ جارجز 15 اپریل 2000
20 لطیف, نویدنوید لطیف 1 0 113 113 بمقابلہ سری لنکا بمقام شارجہ 2 نومبر 2001
21 ملک, شعیبشعیب ملک 7 0 143 111* بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام شارجہ 15 فروری 2002
22 اقبال, فیصلفیصل اقبال 1 0 100* 100* بمقابلہ زمبابوے بمقام ہرارے 30 نومبر 2002
23 الرزاق, عبدعبد الرزاق 3 0 112 112 بمقابلہ جنوبی افریقہ بمقام پورٹ ایلزبتھ 11 دسمبر 2002
24 حمید, یاسریاسر حمید 3 0 127* 116 بمقابلہ بنگلہ دیش بمقام ملتان 9 ستمبر 2003
25 فرحت, عمرانعمران فرحت 1 0 107 107 بمقابلہ نیوزی لینڈ بمقام راولپنڈی 7 دسمبر 2003
26 خان, یونسیونس خان 7 0 144 144 بمقابلہ ہانگ کانگ بمقام کولمبو (ایس ایس سی) 18 جولائی 2004
27 بٹ, سلمانسلمان بٹ 8 0 136 108* بمقابلہ بھارت بمقام کولکتہ 13 نومبر 2004
28 اکمل, کامرانکامران اکمل 5 0 124 124 بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام برسبین 19 جنوری 2005
29 اکمل, عمرعمر اکمل 2 0 102* 102* بمقابلہ سری لنکا بمقام کولمبو (آر پی ایس) 7 اگست 2009
30 حفیظ, محمدمحمد حفیظ 11 0 140* 115 بمقابلہ نیوزی لینڈ at کرائسٹ چرچ 29 جنوری 2011
31 شہزاد, احمداحمد شہزاد 6 0 124 115 بمقابلہ نیوزی لینڈ بمقام ہیملٹن 3 فروری 2011
32 جمشید, ناصرناصر جمشید 3 0 112 112 بمقابلہ بھارت بمقام ڈھاکہ 18 مارچ 2012
33 عالم, فوادفواد عالم 1 0 114 114 بمقابلہ سری لنکا بمقام ڈھاکہ 8 مارچ 2014
34 احمد, سرفرازسرفراز احمد 2 0 101* 101* بمقابلہ آئر لینڈ بمقام ایڈیلیڈ 15 مارچ 2015
35 علی, اظہراظہر علی 3 0 101 101 بمقابلہ بنگلہ دیش بمقام ڈھاکہ 22 اپریل 2015
36 خان, شرجیلشرجیل خان 1 0 152 152 بمقابلہ آئرلینڈ بمقام ڈبلن (مالاہائیڈ) 18 اگست 2016
37 محمد رضوان 2 0 115 115 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام شارجہ 24 مارچ 2019


حوالہ جات

ترمیم
  1. "شماریات / سٹیٹس گرو / ایک روزہ میچ / بلے بازی ریکارڈ/ پاکستان کے ایک روزہ سنچریاں بنانے والے"۔ کرک انفو 
  2. "شماریات / سٹیٹس گرو / ایک روزہ میچ / بلے بازی ریکارڈ/ پاکستان کی ایک روزہ بین الاقوامی میں سنچریاں بلحاظ اننگز"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2015