پرمود ساونت
پرمود ساونت (انگریزی: Pramod Sawant) (ولادت 24 اپریل 1973ء) بھارتی سیاست دان ہیں اور موجودہ وزیر اعلیٰ گوا ہیں۔[1][2] وہ سینکیولیم اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ہیں۔[3] وہ پیشہ سے آیوروید طبیب ہیں۔ وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ گوا اسمبلی میں اسپیکر تھے اور منوہر پاریکر وزیر اعلیٰ تھے۔
پرمود ساونت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
13th Chief Minister of Goa | |||||||
آغاز منصب 19 مارچ 2019 | |||||||
نائب | Manohar Ajgaonkar
(from 28 مارچ 2019) | ||||||
| |||||||
Speaker of Goa Legislative Assembly | |||||||
| |||||||
Member of the Goa Legislative Assembly | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 اپریل 1973ء (51 سال) گوا |
||||||
شہریت | بھارت | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیمان کی ولادت 24 اپریل 1973ء کو ہوئی۔ والد کا نام پاندورانگ اور والدہ کا نام پدمنی ساونت تھا۔[4][5] انھوں نے گنگا سوسائٹی آیورویدک میڈیکل کالج سے آیوروید میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی اور سماجیات میں تلک مہاراشٹر یونیورسٹی، پونے سے ایم اے کیا۔[6] ساونت کی اہلیہ کا نام سولکشنا ہے۔[7] اور کیمیا کی معلمہ ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی لیڈر ہیں اور بی جے پی مہیلا مورچا، گوا کی صدر ہیں۔[8][9]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Murari Shetye. "Goa speaker Pramod Sawant succeeds Parrikar as CM" The Times of India۔ 19 مارچ 2019.
- ↑ Saurabh Gupta (19 مارچ 2019)۔ مدیر: Jimmy Jacob۔ "Pramod Sawant, Goa's New Chief Minister, Is An Ayurveda Practitioner"۔ NDTV
- ↑ "Archived copy"۔ 24 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2017
- ↑ Navhind Times۔ "CM to lay corner stone for Sankhali bus stand today – The Navhind Times"
- ↑ [1][مردہ ربط]
- ↑
- ↑ Wives of 2 MLAs get prominent positions in BJP’s new Executive
- ↑ "BJP Mahila Morcha chief: No woman eligible to be candidate – Times of India"۔ The Times of India
- ↑ "BJP Mahila eyes Porvorim seat in 2017 Assembly polls"۔ The Goan