پنجاب، بھارت کے اضلاع کی فہرست

ضلع پنجاب ریاست ہندوستان کی ایک جغرافیہ انتظامی اکائی ہے جس کا سربراہ ڈپٹی کمشنر یا ضلع مجسٹریٹ ہوتا ہے، ایک آفیسر جو انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر یا ضلع مجسٹریٹ کی اعانت پنجاب سول سروس اور دوسری ریاستی سروسز کے متعدد آفیسر کرتے ہیں۔

اضلاع پنجاب (بھارت)

جائزہ ترمیم

سینئر سپرنٹنڈٹ پولیس ، انڈین پولیس سروس کا ایک آفیسر ضلع کے اندر امن امان ، قانون اور دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا ہے۔ آفیسر کی مدد کے لیے پنجاب پولیس سروس اور پنجاب پولیس افسران اس کی مدد کرتے ہیں۔

ڈویژن جنگلات آفیسر جو محکمہ جنگلات سروس سے تعلق رکھتا ہے وہ ضلع کے جنگلات، ماحول اور جنگلی حیات سے متعلق مسائل کا انتظام کرنے کا ذمہ ہوتا ہے۔ اس کی مدد کے لیے پنجاب جنگلات سروس اور پنجاب جنگلات افسران اور پنجاب جنگلی حیات کے افسران ہوتے ہیں۔

ہر سیکٹر کی بہبود کے لیے اس بہبود ڈیپارٹمنٹ کا ضلعی سربراہ کرتا ہے ، ڈیپارٹمنٹ اریگیشن ، پی ڈبلیو ڈی ، زراعت، صحت،  تعلیم وغیرہ۔

پنجاب اضلاع فہرست ترمیم

نمبر کوڈ[1] ضلع ہیڈکوارٹر ٓآبادی (2011) حجم (km²)[2] کثافت/km سرکاری ویب گاہ
1 AM امرتسر امرتسر 2,490,891 2,647 932 امرتسر ویب گاہ
2 BA برنالا برنالا 596,294 1,410 419 http://barnala.gov.in/english/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ barnala.gov.in (Error: unknown archive URL) ویب گاہ
3 BA بھٹنڈہ بھٹنڈہ 1,388,859 3,385 414 http://bathinda.nic.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bathinda.nic.in (Error: unknown archive URL)
4 FR فرید کوٹ فریدکوٹ 618,008 1,469 424 http://faridkot.nic.in/ فرید کوٹ
5 FT فتح گڑھ صاحب فتح گڑھ صاحب 599,814 1,180 508 http://fatehgarhsahib.nic.in/
6 FI فیروزپور فیروزپور 965,337 5,305 380 http://ferozepur.nic.in/
7 FA فضلکہ[3] فاضلکہ 1,180,483 3,113 379 http://fazilka.nic.in/%7B%7Bdead[مردہ ربط] link|date=December 2017 |bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes}}
8 GU گورداسپور گورداسپور 2,299,026 2,635 649 http://gurdaspur.nic.in/
9 HO ہشیارپور ہشیارپور 1,582,793 3,365 466 http://hoshiarpur.nic.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hoshiarpur.nic.in (Error: unknown archive URL)
10 JA جالندھر جالندھر 2,181,753 2,632 831 http://jalandhar.nic.in/
11 KA کپورتھلہ کپورتھلہ 817,668 1,632 501 https://web.archive.org/web/20090402052733/http://kapurthala.nic.in/
12 LU لدھیانہ لدھیانہ 3,487,882 3,767 975 http://ludhiana.nic.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ludhiana.nic.in (Error: unknown archive URL)
13 MA مانسا مانسا 768,808 2,171 350 http://mansa.nic.in/
14 MO موگا موگا 992,289 2,216 444 http://moga.nic.in/
15 MU سری مکتسر صاحب سری مکتسر صاحب 902,702 2,615 348 http://muktsar.nic.in/
16 PA پٹھان کوٹ پٹھان کوٹ 676,598 929 728 http://pathankot.gov.in/
17 PA پٹیالہ پٹیالہ 1,892,282 3,218 596 http://patiala.nic.in/
18 RU روپ نگر روپ نگر 683,349 1,369 488 http://rupnagar.nic.in/
19 SAS صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر موہالی 986,147 1,093 830 http://www.sasnagar.gov.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sasnagar.gov.in (Error: unknown archive URL)
20 SA سنگرور سنگرور 1,654,408 3,685 449 http://sangrur.nic.in/
21 PB شہید بھگت سنگھ نگر نواں شہر 614,362 1,267 478 http://nawanshahr.nic.in/
22 TT تارن تارن صاحب تارن تارن صاحب صاحب 1,120,070 2,449 464

پنجابی اضلاع کا مختصر جائزہ ترمیم

ہندوستانی پنجاب کے کل بائیس اضلاع ہیں۔

لدھیانہ کی آبادی پنجاب کے اضلاع میں سب سے زیادہ ہے۔ لدھیانہ شہر ضلع کا ہیڈکوارٹر ہے اور پنجاب انڈسٹری کا مرکز ہے۔

لدھیانہ کا نام لودھی سلطنت سے لیا گیا ہے جو پندرھویں صدی میں قائم تھی۔

لدھیانہ کے بعد امرتسر دوسرے پر بلحاظ آبادی دوسرا ضلع ہے۔ امرتسر کا بارڈر پاکستانی پنجاب کے اضلاع لاہور، قصور اور شیخوپورہ سے لگتا ہے۔

گورداسپور پنجاب کے ماجھا علاقے میں واقع ہے جو پنجاب کا شمال مغربی حصہ بنتا ہے۔ اس کا بارڈر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے ضلع نارووال سے ملتا ہے۔ یہ پنجاب کا تسیرا گنجاب آباد ضلع ہے۔

ہشیارپور پنجاب کا قدیم ترین ضلع ہے جو شمال میں واقع ہے۔ اس میں دو دریا ستلج اور بیاس بہتے ہیں۔ اسے صوفیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ اس ضلع میں بہت سے ڈیرے ہیں۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کالج کسی زمانے میں پنجاب یونیورسٹی کا کیمپس تھا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "پالیسی NIC" (PDF)۔ 11 ستمبر 2008 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2018 
  2. "پنجاب کے ضلع - حجم اور آبادی"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2016 
  3. مردم شماری 2011 میں کوئی ڈیٹا شامل نہیں

بیرونی روابط ترمیم

  ویکی ذخائر پر Districts of Punjab, India سے متعلق تصاویر