پنجابی لیجنڈز
پنجابی لیجنڈز (انگریزی: Punjabi Legends) متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ پہلے ٹی10 لیگ کی ایک ٹیم ہے۔[1][2] یہ ٹورنامنٹ 10 اوورز کی بنیاد پر کھیلا گیا اور اس ٹورنامنٹ میں میچ کا دورانیہ ایک گھنٹہ تیس منٹ تھا۔
فائل:Punjabi Legends Logo.png | |
لیگ | ٹی10 لیگ |
---|---|
افراد کار | |
کپتان | شعیب ملک |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2017 (بطور 'پنجابی لیجنڈز) |
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | |
گنجائش | 15,000 |
باضابطہ ویب سائٹ: | punjabilegends |
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی شعیب ملک کو آئیکون کھلاڑی کے طور طور پر منتخب کیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ پنجابی لیجنڈز کے کپتان بھی ہیں۔
اسکواڈ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انور علی (10 دسمبر 2017)۔ "ٹی10 کرکٹ لیگ"۔ پاکستان سپر لیگ۔ 2017-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-10
- ↑ "ٹی10 لیگ: شعیب ملک"۔ khaleejtimes.com۔ 15 دسمبر 2017۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-17
بیرونی روابط
ترمیم- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ punjabilegends.com (Error: unknown archive URL)
- رجوع_مکرر سانچہ:ٹی10 لیگ