پنجوڑیاں
پاکستان پنجاب کا ایک گاؤں
پنجوڑیاں تحصیل کھاریاں ، ضلع گجرات پنجاب ، پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔ یہ کھاریاں شہر سے05 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ اعوان (ملک) گاؤں کے بانی اور اہم ذات ہیں۔
زبان
ترمیم1998 کی قومی مردم شماری کے مطابق پنجابی 94% آبادی کے لحاظ سے پنجوڑیاں کی مرکزی زبان ہے۔ اردو ، قومی زبان، بڑے پیمانے پر بولی جاتی ہے جبکہ انگریزی پڑھی لکھی اشرافیہ بولی جاتی ہے۔
سہولیات
ترمیم- گورنمنٹ پرائمری اسکول (لڑکوں کے لیے)
- گورنمنٹ اسکول (لڑکیوں کے لیے)
- برلاس پبلک ماڈل اسکول (کو ایجوکیشن)
ذاتیں
ترمیم- بٹ (بھٹی)
- درانی
- جٹ
- ملک اعوان
- مغل برلاس
مذہب
ترمیم- اسلام کے تقریباً 100% پیروکار
زراعت
ترمیمیہاں زیادہ تر لوگوں کے زراعت کے کاروبار ہیں جو معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔