موتی باجرا
موتی باجرا | |
---|---|
U.S. pearl millet hybrid for grain
| |
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | یک دالہ |
غير مصنف: | Commelinids |
طبقہ: | Poales |
خاندان: | Poaceae |
الأسرة: | Panicoideae |
جنس: | Pennisetum |
نوع: | پی. گلوکوم |
سائنسی نام | |
Cenchrus americanus[1] Osvaldo Morrone ، 2010 | |
سابق سائنسی نام | Panicum americanum |
مرادفات | |
پننسٹم امریکنم (ایل.) Leeke پننسٹم typhoides (Burm. f.) Stapf & C. E. Hubb. پننسٹم تیفویدیم |
|
درستی - ترمیم |
موتی باجرا یا صرف باجرا
موتی باجرا کے نام
ترمیم- افریقہ میں: گرو (ھاوسا)،یولی (سواحلی)، اکا (یوربا), ماہنگو (نمبیا)، saɲo (بمبارا)، گاوری (فلا)، بابالا، nyoloti، ڈخن، سنا، پیٹڈ مل (فرانسیسی)، heyni (Zarma)، masago (Somali)، mexoeira (موزمبیق)، biltug (تیگرینیا زبان), biltug (بلن)، مہنگوا (شونا، زمبابوے), inyawuthi (Northern Ndebele، زمبابوے)، lebelebele (تسوانا زبان، بوٹسوانا)، zembwe (Ikalanga، بوٹسوانا)، دْرُعْ درو (تونسی عربی)، دُخن دخن (یمنی عربی)
- آسٹریلیا میں: بولرش میللت
- برازیل میں: ملھیٹو
- یورپ میں: کینڈل ملٹ، ڈارک ملٹ
- بھارت: (बाजरी باجری راجستھانی، گجراتی اور مراٹھی میں)، ಸಜ್ಜೆ / ಕಂಬು (ساجی/کمبو کناڈا میں); கம்பு (کمبو تامل میں); बाजरा (باجراہندی، اردو اور پنجابی میں) اور సజ్జలు (سجالوتیلگو میں) اور ("کمبام" ملیالم میں) اور বাজরা ("با:جرا:"بنگلہ میں)۔
- پاکستان میں: باجرا ( اردو، سندھی، کشمیری، بلوچی، پشتو، پنجابی، سرائیکی میں باجرا)
- امریکا میں: کیٹیل ملٹ (Pennisetum americanum)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "معرف Cenchrus americanus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2024ء
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Pennisetum glaucum سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- افریقہ کی گمشدہ فصلیں: جلد I: اناج، ابواب 4-6 - 1996 میں قومی تحقیقی کونسل کی طرف سے جاری کردہ
- Pearl Millet Thresher IDDS project
- Pennisetum americanum میں West African plants – A Photo Guide.