پٹنہ شہر
(پٹنہ صاحب سے رجوع مکرر)
پٹنہ شہر (انگریزی: Patna City) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو بہار (بھارت) میں واقع ہے۔ یہ سکھوں کا ایک مقدس مقام ہے اور وہ اسے پٹنہ صاحب کہتے ہیں۔[1]
نواح | |
ملک | بھارت |
ریاست | بہار |
میٹرو | پٹنہ |
زبانیں | |
• Spoken | ہندی زبان، انگریزی زبان، پنجابی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 800008 |
شہری منصوبہ بندی | پٹنہ علاقائی ڈیولپمنٹ اتھارٹی |
نمائندہ شہر | پٹنہ میونسپل کارپوریشن |
لوک سبھا | پٹنہ صاحب |
ودھان سبھا | پٹنہ صاحب |
تخت شری پٹنہ صاحب
ترمیمتخت شری پٹنہ صاحب (Takht Sri Patna Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਪਟਨਾ ਸਾਹਿਬ) سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے جو بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ صاحب میں واقع ہے۔ یہ سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ کی جائے پیدائش جو 22 دسمبر، 1666ء کو پیدا ہوئے۔[2][3] اسے سکھ سلطنت کے مہاراجا رنجیت سنگھ نے تعمیر کروایا۔ آرندپور جانے سے قبل گروگوبند سنگھ کی ابتدائی زندگی یہیں گذری۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Patna City"
- ↑ Five jathedars visit Patna, kick off ’17 preparations | Patna News - Times of India
- ↑ "Destinations :: Patna"۔ 18 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016
|
|