پیٹر ہانڈکے
پیٹر ہانڈکے آسٹریائی ناول نگار، ڈراما نگار، مترجم، شاعر، فلمی ہدایت کار اور منظر نویس ہیں۔
پیٹر ہانڈکے | |
---|---|
(جرمنی میں: Peter Handke) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 دسمبر 1942ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
شہریت | آسٹریا [8][9] |
رکن | سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون [10] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [11]، فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، مترجم [11]، ڈراما نگار [11]، نثر نگار ، شاعر ، افسانہ نگار |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [12][13]، فرانسیسی [13]، سلووین زبان [13] |
مؤثر | سیموئل بکٹ ، ویلیم فالکنر ، فرانز کافکا |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ہانڈکے کو بہت سے اعزازات ملے، جس میں 1973ء کا جارج بوشنر انعام اور 2018ء کا آسٹریائی نسٹروئے تھیٹر پرائز برائے لائف ٹائم اچیومنٹ شامل ہیں۔ 2019ء میں انھیں نوبل انعام برائے ادب دیا گیا۔[16]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118545574 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2018 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65m6snw — بنام: Peter Handke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Peter Handke — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/15939f23ed9a400daf9c720a95e50bec — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ BD Gest' author ID: https://www.bedetheque.com/auteur-29553-BD-.html — بنام: Peter Handke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Peter Handke — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/106497 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://brockhaus.de/ecs/julex/article/handke-peter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Kritisches Lexikon der Gegenwartsliteratur ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=16000000200 — بنام: Peter Handke
- ↑ تاریخ اشاعت: 2 اکتوبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/1zcfg81k41j63gs — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ Peter Handke — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2022
- ↑ SANU member ID: https://www.sanu.ac.rs/clan/handke-peter/
- ↑ https://cs.isabart.org/person/106497 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11906831s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6329443
- ↑ ناشر: سویڈش اکیڈمی — تاریخ اشاعت: 10 اکتوبر 2019 — https://www.nobelprize.org/prizes/literature/2019/handke/facts/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2019
- ↑ Laureate — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2019
- ↑ Marshall، Alex؛ Alter، Alexandra (10 اکتوبر 2019)۔ "Olga Tokarczuk and Peter Handke Awarded Nobel Prizes in Literature"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-10