چل سو چل

پاکستانی میوزیکل فلم

چل سو چل (انگریزی: Chall So Chall) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 9 جون، 1986ء كو ہوئى یہ فلم ایکشن اور موزیکل فلموں پر مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار اور فلمسازی یونس ملک کی تھی۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، ریشماں اور ناہید اختر نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل سہیل نجمی، ایم ظفر اور ادریس بھٹی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

چل سو چل
Original titleRunning Hundred Running
ہدایت کاریونس ملک
ظہیر گردیزی
پروڈیوسریونس ملک
چوہدری محمد فریاد
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویچوہدری محمد الیاس
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیغضنفر علی
ایڈیٹرزیڈ اے زلفی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارریاض گجر فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
145 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 4 ملین (US$37,000)
باکس آفسروپیہ 11 کروڑ (US$1.0 ملین)

حوالہ جات

ترمیم
  1. عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (12 اپریل 2018ء)۔ "پاکستانی پنجابی میوزیکل فلم چل سو چل پوسٹر"۔ www.desimovies.biz۔ پوسٹر آپ کے چہرے ہے یا آپ کے دوستوں کو اہم کردار کے طور پر پوسٹر میں پینٹ کرنے کا سامنا ہے کہ حد تک آپ کی انفرادی ترجیحات کے لئے ٹویکاد کیا جا سکتا ہے۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2019 

بیرونی روابط

ترمیم