کارکوٹ شاہی سلسلہ
(چندر پیڈ (وجرادتیہ اول) سے رجوع مکرر)
کارکوٹ شاہی سلسلہ (انگریزی: Karkota dynasty) ساتویں اور آٹھویں صدی کے دوران وادی کشمیر اور برصغیر پاک و ہند کے کچھ شمالی حصوں پر حکومت کی۔ ان کی حکمرانی میں سیاسی وسعت، معاشی خوشحالی اور کشمیر کو ثقافت اور علمی وادبی مرکز کے طور پر ابھرنے کا دور دیکھا گیا۔
کارکوٹ شاہی سلسلہ Karkota dynasty | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
625–855 | |||||||||||
دار الحکومت | پریہاس پورہ (دیور) | ||||||||||
مذہب | ہندو مت | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
تاریخی دور | ہندوستان کی درمیانی مملکتیں | ||||||||||
• | 625 | ||||||||||
• | 855 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | افغانستان بھارت پاکستان بنگلہ دیش |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Schwartzberg، Joseph E. (1978)۔ A Historical atlas of South Asia۔ Chicago: University of Chicago Press۔ ص 146, map XIV.2 (f)۔ ISBN:0226742210