چینی ثقافت
چینی ثقافت (انگریزی: Chinese culture) (آسان چینی: 中华文化; روایتی چینی: 中華文化; پینین: Zhōnghuá wénhuà) ہزاروں سال قبل شروع ہونے والی دنیا کی سب سے قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ ۔[1][2]
جس علاقے میں ثقافت غالب ہے اس میں مشرقی ایشیا کا ایک بڑا جغرافیائی علاقہ شامل ہے۔ رواج اور روایات صوبوں، شہروں اور یہاں تک کہ قصبوں کے لحاظ سے تبدیل ہوتے رہتے ہین۔ چین قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے، چینی ثقافت انتہائی متنوع اور مختلف ہے اور اس کے فلسفہ، فضیلت، عقل اور ایشیا کی روایات کا بہت زیادہ اثر ہے۔ [3]
چینی ثقافت مشرقی ایشیا کی غالب ثقافت سمجھا جاتا ہے، اسی تہذیب نے مشرقی ایشیائی تہذیب و تمدن کی بنیاد رکھی جس نے خطے میں سب سے اہم اثرات مرتب کیے ہیں۔ [4] چینی زبان، چینی مٹی کے ظروف، فن تعمیر، موسیقی، رقص، ادب، مارشل آرٹس، پکوان، بصری فنون، فلسفہ، کاروباری آداب، مذہب، سیاست اور تاریخ نے دنیا پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ جبکہ اس کی روایات اور تہواروں کو بھی منایا جاتا ہے، دنیا بھر میں اس نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ [5][6][7]
شناخت
ترمیمچن دور اور ابتدائی چنگ دور میں (221 ق م – 1840 عیسوی) چینی حکومت نے چینی لوگوں کو چار طبقات میں تقسیم کر رکھا تھا جو زمیندار، کسان، کاریگر اور تاجر تھے۔ زمیندار اور کسان دو بڑے طبقات کی تشکیل کرتے تھے جبکہ جبکہ تاجروں اور دستکاروں کو دو ادنی ذاتیں تصور کیا جاتا تھا۔ چین کے اکثریتی نسلی گرہوں میں ہان چینی اور مشرقی ایشیائی نسلی اقوام شامل ہیں۔
یہ تقریباً جین کی آبادی کا 92 فیصد ہیں، [8] تائیوان کا 95٪ (ہان تائیوانی)، [9] سنگاپور کا 76٪، [10] ملائیشیا کا 23٪ [11] اور عالمی آبادی کا تقریباً 17٪ جو انھیں دنیا کا سب سے بڑا نسلی گروہ بناتی (1.3 بلین افراد سے زیادہ) ہے۔
اہم ذیلی ثقافتیں
ترمیمچینی ثقافت میں کئی ذیلی ثقافتیں بھی موجود ہیں۔ ملحقہ صوبوں کے درمیان ثقافتی فرق (اور بعض صورتوں میں ایک ہی صوبے کے اندر ملحقہ کاؤنٹیاں) اتنا ہی گہرا یا بڑا ہو سکتا ہے جتنا عمومی طور پر کسی دو ملحقہ ممالک کت درمیان ہوتا ہے۔ [12] چین میں معروف ذیلی ثقافتوں میں سے کچھ مندرجہ ہیں:
شمال
ترمیم- چینی مسلم ثقافت
- بیجنگ کی ثقافتg (京)
- شانڈونگ کی ثقافت (魯/鲁)
- مغربی چین کی ثقافت
- ڈونگبئی ثقافت (東北/东北)
- جن ثقافت (晉/晋)[13][14][15]
- ژونگیوان ثقافت (豫)
جنوب
ترمیم- ہائی پائی ثقافت (海)
- ہاکا ثقافت (客)
- ہوکیئن ثقافت (閩/闽)
- ہانگ کانگ کی ثقافت
- ہوبئی ثقافت
- ہوئیژوو ثقافت (徽)
- ہونانی ثقافت (湘)
- جیانگشی ثقافت (贛)
- لینگنان ثقافت (粵/粤)
- مکاؤی ثقافت
- سیچوانی ثقافت (蜀)
- تائیوانی ثقافت
- تاوچیو ثقافت (潮)
- ونژو ثقافت (欧)
- ووئوے ثقافت (吳/吴)
تصاویر
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Chinese Dynasty Guide – The Art of Asia – History & Maps"۔ Minneapolis Institute of Art۔ 2008-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-10-10
- ↑ "Guggenheim Museum – China: 5,000 years"۔ Solomon R. Guggenheim Foundation & Solomon R. Guggenheim Museum۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-10-10
- ↑ David Wong (2017)۔ "Chinese Ethics"۔ The Stanford Encyclopedia of Philosophy۔ Metaphysics Research Lab, Stanford University
- ↑ Hugh Dyson Walker (2012)۔ East Asia: A New History۔ AuthorHouse۔ ص 2
- ↑ "Chinese Culture, Tradition, and Customs — Penn State University and Peking University". elements.science.psu.edu (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2019-03-18. Retrieved 2019-03-18.
- ↑ "The original and unique culture of China". www.advantour.com (انگریزی میں).
- ↑ "Chinese Culture: Ancient China Traditions and Customs, History, Religion"۔ www.travelchinaguide.com
- ↑
- ↑ Executive Yuan, Taiwan (2016)۔ The Republic of China Yearbook 2016۔ 2017-09-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-08
- ↑ "Archived copy" (PDF)۔ 2016-02-16 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-14
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) - ↑
- ↑ Chinese Culture: Customs & Traditions of China
- ↑ 晉語的使用範圍與歷史起源[مردہ ربط]
- ↑ "晉語是中國北方的唯一一個非官話方言,但是否歸屬官話"۔ 2021-03-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-18
- ↑ 山西方言與山西文化[مردہ ربط]
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر چینی ثقافت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Aspect of Chinese culture، Chang Zonglin. Li Xukui, آئی ایس بی این 9787302126324، Tsinghua University Press
- Exploring Ancient World Cultures – Ancient China، University of Evansville