ڈؤلنگو ایک زبانیں سکھانے والا پلیٹ فارم ہے جو ڈؤلنگو ویب گاہ، اینڈرائڈ ایپ، آئی فون ایپ اور ونڈوز فون ایپ پر مشتمل ہے۔ ڈؤلنگو اپنی خدمات اشتہارات سے پاک مفت فراہم کرتا ہے۔ یہ 23 زبانوں میں 40 سے زائد زبانیں سیکھنے کے کورسز فراہم کرتا ہے۔ دنیا بھر میں ڈؤلنگو کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ (100 ملین) سے زائد ہے۔

ڈؤلنگو
ڈؤلنگو کا لوگو
سائٹ کی قسم
فاصلاتی تعلیم، ترجمہ، Crowdsourcing
دست‌یاب
ویب سائٹduolingo.com
الیکسا درجہPositive decrease 1,719 (اپریل 2015)[1]
اندراجمفت
آغاز30 نومبر 2011؛ 13 سال قبل (2011-11-30)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Alexa Ranking"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-18

بیرونی روابط

ترمیم