ڈگلس گریسی
جنرل سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی (انگریزی: Sir Douglas David Gracey) برطانوی ہندی فوج میں ایک افسر تھے۔ جنھوں نے پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں حصہ لیا۔ وہ پاک فوج کے دوسرے کمانڈر ان چیف تھے۔
سر ڈگلس گریسی Sir Douglas Gracey | |
---|---|
ڈگلس گریسی | |
پیدائش | 3 ستمبر 1894[1] مظفر نگر، اتر پردیش، برطانوی راج[1] |
وفات | 5 جون 1964[1] سرئے' انگلستان[1] | (عمر 69 سال)
وفاداری | سلطنت برطانیہ |
سروس/ | برطانوی ہندی فوج پاکستان فوج |
سالہائے فعالیت | 1915–1951 |
درجہ | جرنل |
یونٹ | Royal Munster Fusiliers 1st King George's Own Gurkha Rifles (The Malaun Regiment) |
آرمی عہدہ | 2nd Battalion 3rd Queen Alexandra's Own Gurkha Rifles 17th Indian Infantry Brigade 20th Indian Infantry Division Northern Command, India I Indian Corps پاک فوج |
مقابلے/جنگیں | پہلی جنگ عظیم دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | Knight Commander of the Order of the Bath Knight Commander of the Order of the Indian Empire Commander of the Order of the British Empire Military Cross & Bar Mentioned in Despatches (3) |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- General Sir Douglas David Gracey
- British Military History Biographies Gآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ britishmilitaryhistory.co.uk (Error: unknown archive URL)
فوجی دفاتر | ||
---|---|---|
ماقبل | سربراہ پاک فوج 1948–1951 |
مابعد |