مرکزی مینیو کھولیں

ذولفقار علی بھٹوؒ کے آئین 1973ء میں صدر پاکستان کو عسکریہ پاکستان کے سالارِ خاص کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ جسے وہ وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے استعمال کرتا ہے۔ پاک فوج کا سربراہ اب 1973ء کے آئین کی رو سے رئیسِ عملۂ پاک فوج یا چیف آف آرمی اسٹاف (COAS / Chief of Army Staff) کہلاتا ہے،.جو چار ستارہ جنرل ہوتا ہے،جسے وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے صدر منتخب کرتا ہے اور یہ رئیسِ عسکریہ پاکستان (CJCSC) کے ماتحت کام کرتا ہے۔

پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف
Chief of Army Staff of the Pakistan Army
COAS
Flag of the Pakistani Army.svg
چیف آف آرمی اسٹاف کا پرچم
General Qamar Javed Bajwa.jpg
موجودہ
جنرل قمر جاوید باجوہ

29 نومبر 2016 سے
وزارت دفاع
Army Secretariat-I at MoD[1]
مخفف COAS
رکن مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی
جواب دہ وزیر اعظم پاکستان
وزیر دفاع پاکستان
نشست جی ایچ کیو
راولپنڈی چھاؤنی، پنجاب، پاکستان
نامزد کُننِدہ وزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہ صدر پاکستان
مدت عہدہ 3 سال
ایک بار قابل تجدید
پیشرو کمانڈر ان چیف
تشکیل مارچ 3، 1972؛ 47 سال قبل (1972-03-03)
اولین حامل جنرل ٹکا خان
جانشین سینئرٹی کی بنیاد پر، پاکستان کے وزیر اعظم کے فیصلے کے تحت.
غیر سرکاری نام آرمی چیف
نائب چیف آف جنرل اسٹاف
سربراہ پاک فوج
تنخواہ پاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق
ویب سائٹ Official website

سربراہان پاک فوجترميم

شمار نام عہدہ تصویر تاریخ تعیناتی ریٹائرمنٹ کمیشن یونٹ اعزازات

پاک فوج کے کمانڈر ان چیف (سی-ان-سی)[2]

1. فرینک میسروی   جنرل 15 اگست 1947 10 فروری 1948 13 لانسرز نواں ہڈسن ہارس KCSI، KBE، CB، DSO
2. ڈگلس گریسی   جنرل   11 فروری 1948 16 جنوری 1951 فرسٹ گورکھا رائفلز KCB، KCIE، CBE، MC
3. ایوب خان     فیلڈ مارشل   16 جنوری 1951 26 اکتوبر 1958 5 پنجاب نشان پاکستان، نشان پاکستان، ہلال جرأت، GCMG، MBE
4. موسی خان     جنرل 27 اکتوبر 1958 17 جون 1966 1 فرنٹیئر فورس نشان پاکستان، ہلال جرأت، HQA, MBE
5. یحییٰ خان     جنرل   18 جون 1966 20 دسمبر 1971 10 بلوچ نشان پاکستان، ہلال جرأت، نشان پاکستان
6. گل حسن خان     لیفٹیننٹ جنرل 20 دسمبر 1971 3 مارچ 1972 5 ہارس نشان پاکستان، پاکستان کی شہری اعزازی علامات
(واپس لے لیے گئے)

پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس)

1. ٹکا خان     جنرل   3 مارچ 1972 1 مارچ 1976 2 ایف ڈی ریجمنٹ آرٹلری ہلال جرأت، HQA, نشان پاکستان
2. محمد ضیاء الحق     جنرل   1 مارچ 1976 17 اگست 1988 13 لانسرز
3. مرزا اسلم بیگ     جنرل   17 اگست 1988 16 اگست 1991 16 بلوچ نشان امتیاز، ستارہ بسالت
4. آصف نواز جنجوعہ     جنرل   16 اگست 1991 8 جنوری 1993 5 پنجاب نشان امتیاز، ستارہ بسالت
5. عبدالوحید کاکڑ     جنرل 11 جنوری 1993 12 جنوری 1996 5 فرنٹیئر فورس نشان امتیاز، ستارہ بسالت
6. جہانگیر کرامت     جنرل 12 جنوری 1996 6 اکتوبر 1998 13 لانسرز نشان امتیاز، تمغا بسالت
7. پرویز مشرف     جنرل   6 اکتوبر 1998 28 نومبر 2007 16 (ایس پی) میڈیم ریجمنٹ آرٹلری نشان امتیاز، تمغا بسالت
8. اشفاق پرویز کیانی     جنرل   29 نومبر 2007 29 نومبر 2013 5 بلوچ نشان امتیاز، ہلال امتیاز
9. راحیل شریف     جنرل   29 نومبر 2013 29 نومبر 2016 6 فرنٹیئر فورس نشان امتیاز
10. قمر جاوید باجوہ     جنرل   29 نومبر 2016 موجودہ 16 بلوچ نشان امتیاز، ہلال امتیاز

حوالہ جاتترميم

  1. Ministry of Defence MoD۔ "Organogram of MoD" (پی‌ڈی‌ایف)۔ http://mod.gov.pk/۔ Ministry of Defence Press۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2017۔ External link in |website= (معاونت)
  2. "The Army Chief's"۔ www.pakistanarmy.gov.pk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2013۔