ڈیلوین این کوسٹیلو (پیدائش:14 جنوری 1960ء)|(وفات:4 اگست 2018ء) نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ کی میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1985ء میں نیوزی لینڈ کے لیے 1 ٹیسٹ میچ اور 7 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نظر آئیں۔ اس نے کینٹربری کے لیے مقامی اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

ڈیلوین کوسٹیلو
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیلوین این کوسٹیلو
پیدائش14 جنوری 1960(1960-01-14)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
وفات4 اگست 2018(2018-80-40) (عمر  58 سال)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 84)23 فروری 1985  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 40)7 فروری 1985  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ24 مارچ 1985  بمقابلہ  انڈیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1980/81–1986/87کینٹربری
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 7 24 14
رنز بنائے 0 1 12 17
بیٹنگ اوسط 0.00 1.00 6.00 17.00
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0 1 10* 9*
گیندیں کرائیں 240 340 1,993 722
وکٹ 2 2 50 11
بالنگ اوسط 52.00 69.50 16.56 27.45
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/77 2/37 5/33 4/4
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 3/– 3/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 30 اپریل 2021ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 4 اگست 2018ء کو کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ میں 58 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Delwyn Costello"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014 
  2. "Delwyn Costello"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2021