ڈینی ڈینزونگپا
ڈینی ڈینزونگپا (Danny Denzongpa) سکم سے تعلق رکھنے والا ایک بھارتی اداکار، گلوکار اور فلمی ہدایت کار ہے۔ اس نے بالی وڈ کی تقریباً 190 ہندی فلموں کے علاوہ نیپالی، تمل، بنگالی اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا۔
ڈینی ڈینزونگپا Danny Denzongpa | |
---|---|
(ہندی میں: डैनी डेन्जोंगपा)،(انگریزی میں: Danny Denzongpa) | |
ڈینی ڈینزونگپا، 2010
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] کاٹھمنڈو |
25 فروری 1948
رہائش | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
قومیت | بھارتی |
مذہب | بدھ مت [2][3] |
زوجہ | گاوا ڈینزونگپا |
اولاد | Rinzing Denzongpa, Pema Denzongpa |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا |
پیشہ | اداکار، گلوکاری، بزنس مین |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، سکمی زبان |
دور فعالیت | 1963–تاحال |
اعزازات | |
فنون میں پدم شری (2003) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:خدا گواہ ) (1993) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:صنم بے وفا ) (1992) |
|
نامزدگیاں | |
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1997) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1996) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1995) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1995) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1992) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1985) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1979) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Star birthdays in February"۔ MSN۔ 31 January 2014۔ 27 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2014
- ↑ http://www.idiva.com/news-entertainment/danny-denzongpa-girls-are-attracted-to-bad-guys/13073
- ↑ http://m.timesofindia.com/entertainment/hindi/bollywood/news-interviews/Salman-Khan-is-the-Amitabh-Bachchan-of-the-80s-Danny/articleshow/29156917.cms
== بیرونی روابط ==* انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Danny Denzongpa
ویکی ذخائر پر ڈینی ڈینزونگپا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر ڈینی ڈینزونگپا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |