کافی کلب کے نام سے موسوم ایک تحریک ہے، جو 1990ء کی دہائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دائمی نشستوں کی ممکنہ توسیع کے مخالفت میں تیار ہوئی تھی۔ اطالیا کی قیادت میں، اس کا مقصد جی 4 ممالک (برازیل ، جرمنی ، ہندوستان اور جاپان) کی طرف سے تجویز کردہ دائمی نشستوں کے لیے دعوے کا مقابلہ کرنا ہے۔ سلامتی کونسل کا سائز اور شکل پر کسی بھی فیصلے ہونے سے پہلے یہ تحریک اتفاق رائے کا مطالبہ کرتی ہے۔

کافی کلب کے اراکین ممالک سبز رنگ میں نمایاں ہے۔

تاریخ

ترمیم

اطالوی سفیر فرانسسکو پاولو فلسی کے توسط سے ، پاکستان ، میکسیکو اور مصر کے ساتھ ، 1995ء میں ، "کافی کلب" کی بنیاد رکھی گئی۔

آج ترکی، آرجنٹائن، ہسپانیہ، کینیڈا اور جنوبی کوریا اس تحریک میں شامل ہیں۔

مزید دیکھے

ترمیم