کالی (ضد ابہام)

ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ

کالی سے حسب ذیل مراد ہو سکتے ہیں:

  • کالی: کالی (Kali) ہندو مت بالخصوص تانترک پیروکاروں کے نزدیک مقدس ہستی یا دیوی ہے۔ اکثر ہنود کالی ماں کو شیو کے قہاری صفات کا نسوانی رخ بھی سمجھتے ہیں۔ بھارت کا مشرقی شہر کلکتہ (کولکتہ) کا نام کالی دیوی ہی کے نام پر رکھا گیا ہے۔
  • کالی (راکھشس): ہندو مت میں کالی کل یگ کا سردار حکمران اور وشنو کے دسویں اور آخری اوتار کلکی کا ازلی دشمن ہے۔ کلکی پران میں اس کا کردار ایک راکھشس اور تمام شریروں کا مبدا بتایا گیا ہے۔
  • کالی یگ: ہندو نظام زماں میں آخری یگ ہے جسے مہایگ کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یگ کا نام ایک راکھشس کالی کے نام سے منسوب ہے۔
  • کالی: سیاہ رنگ کے عام اردو لفظ کالا کی یہ تانیث ہے۔ اسے کبھی ایسی عورت یا شے کے لیے بھی کہا جاتا ہے جس پر سیاہ رنگ کا غلبہ ہے۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔