کرسٹوفر مارٹن-جینکنز
کرسٹوفر ڈینس الیگزینڈر مارٹن جینکنز ، MBE (20 جنوری 1945 - 1 جنوری 2013)جسے CMJ بھی کہا جاتا ہے، ایک برطانوی کرکٹ صحافی اور ایم سی سی کے صدر تھے۔ وہ 1973ء سے لے کر جنوری 2012ء میں ٹرمینل کینسر کی تشخیص تک بی بی سی ریڈیو پر ٹیسٹ میچ سپیشل (ٹی ایم ایس) کے لیے سب سے زیادہ وقت تک خدمات انجام دینے والے کمنٹیٹر بھی تھے۔[2]
کرسٹوفر مارٹن-جینکنز | |
---|---|
MBE | |
مارٹن-جینکنز ایڈیلیڈ اوول میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2006-07ء کے دوران
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Christopher Dennis Alexander Martin) |
پیدائش | 20 جنوری 1945 پیٹربورو, انگلینڈ |
وفات | 1 جنوری 2013 رڈگ وک, مغربی سسیکس, انگلینڈ |
(عمر 67 سال)
وجہ وفات | لیمفو ما |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | برطانوی |
دیگر نام |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | |
پیشہ | کرکٹ صحافی اور براڈ کاسٹر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دور فعالیت | 1967–2012 |
شعبۂ عمل | صحافی |
ملازمت | بی بی سی |
وجہ شہرت | |
کھیل | کرکٹ |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |