کرغیز زبان (Kyrgyz language) (تلفظ /kɪərˈɡz/(مقامی طور پرкыргызча/قىرعىزچه, kyrgyzcha, تلفظ [qɯɾʁɯztʃɑ] یا кыргыз тили/قىرعىز تيلى, kyrgyz tili) ایک ترک زبان ہے جو کرغیزستان کے چالییس لاکھ افراد، اس کے علاوہ یہ زبان چین، افغانستان، قازقستان، تاجکستان، ترکی، ازبکستان، پاکستان اور روس میں بھی بولی جاتی ہے۔

کرغیز
Кyrgyz
кыргызча/قىرگىچه kırgızça
кыргыз тили/قىرگىز تيلى kırgız tili
تلفظبین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [qɯɾʁɯztʃɑ], بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [qɯɾʁɯz tili]
علاقہکرغیزستان، افغانستان، سنکیانگ (چینتاجکستان، روس، پاکستان
مقامی متکلمین
4.3 ملین (2009 مردم شماری)e18
ترک زبانیں
کرغیز حروف تہجی (سیریلیک رسمِ خط، فارسی-عربی رسم الخط، سابقہ لاطینی رسم الخط، کرغیز بریل)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
کرغیزستان
زبان رموز
آیزو 639-1ky
آیزو 639-2kir
آیزو 639-3kir
گلوٹولاگkirg1245[1]
کرہ لسانی44-AAB-cd
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بیرونی روابط

ترمیم
  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Kirghiz"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)