کشمیری طلبہ کے احتجاج، 2017ء
کشمیری طلبہ کے احتجاج، 2017ء سنہ 2016ء سے جاری بھارتی زیر انتظام کشمیر کے احتجاجات کی ایک کڑی ہیں جن میں کشمیری طلبہ نے حصہ لیا۔ ان احتجاجات کی خاص بات یہ ہے کہ طالبات نے بھی اس میں کثیر تعداد میں حصہ لیا جبکہ کشمیری تحریک میں یہ صورت اب تک نہیں دیکھی گئی۔
کشمیری طلبہ کے احتجاج، 2017ء | |||
---|---|---|---|
بسلسلہ مسئلہ کشمیر | |||
تاریخ | 4 اپریل 2017ء تاحال | ||
مقام | |||
وجہ |
| ||
مقاصد |
| ||
طریقہ کار | Protests Mob violence Stone-pelting General strikes | ||
تنازع میں شریک جماعتیں | |||
| |||
متاثرین | |||
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ellen Barry (28 August 2016)۔ "An Epidemic of 'Dead Eyes' in Kashmir as India Uses Pellet Guns on Protesters"۔ The New York Times۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2017
- ↑ livemint۔ "24 injures inclunging police"
- ↑ Aljazeera۔ "Kashmir: Teen shot dead; 54 students wounded in clashes"
- ↑ Aljazeera۔ "Kashmir unrest: Protesting students clash with police"