کشن گنج
کشن گنج (انگریزی: [Kishanganj]) بھارت کا ایک آباد مقام جو بہار (بھارت) میں واقع ہے۔ کشن گنج ضلع شمال میں نیپال، مشرق میں مغربی بنگال سے سٹا ہوا ہے.
किशनगंज | |
---|---|
قصبہ | |
عرفیت: clean city in bihar | |
ملک | بھارت |
ریاست | بہار |
ضلع | کشن گنج ضلع |
رقبہ درجہ | 652 |
آبادی [حوالہ درکار] | |
• کل | 107,076 |
زبانیں | |
• دفتری | اردو-ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 855107 |
خواندگی | 74.71% |
ویب سائٹ | http://www.kishanganj.bih.nic.in/ |
تفصیلات
ترمیم2011 کے مردم شماری کے مطابق کشن گنج کی مجموعی آبادی 107,076 افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں مرد 55688 اور عورت 51388 ہے اور کشن گنج کا اوسط شرح خواندگی %74.71 ہے۔ کشن گنج سے کئی عالمی سیاست دان پیدا ہوئے سید شاہنواز حسین، مولانا اسرار الحق قاسمی ،تسلیم الدین اور ایم جے اکبر کشن گنج انتخابی حلقہ سے پارلیمنٹ کے ارکان رہے ہیں.
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|