کنفیوشس کا مندر
کنفیوشس کا مندر (انگریزی: Temple of Confucius) یا کنفیوشسی مندر (انگریزی: Confucian temple) (چینی: 孔庙) کنفیوشس کی اعلیٰ تعظیم وتکریم کے لیے اور کنفیوشس مت کے عاقلوں اور فلسفیوں کے لیے چینی لوک مذہب اور دیگر مشرقی ایشیائی مذاہب کا معبد (مندر) ہے۔ یہ چین اور ويت نام میں شاہی امتحان کی انتظامیہ کے سابقہ مقامات تھے اور اس میں اکثر اسکولوں اور دیگر مطالعہ کی سہولیات کی سہولیات بھی شامل تھیں۔
کنفیوشس کا مندر | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چوفو میں کنفیوشس کا مندر تقریباً 1912 | |||||||||||
چینی نام | |||||||||||
روایتی چینی | 孔廟 | ||||||||||
سادہ چینی | 孔庙 | ||||||||||
لغوی معنی | کونگ کا مندر | ||||||||||
| |||||||||||
ادب کا مندر Temple of Literature | |||||||||||
روایتی چینی | 文廟 | ||||||||||
سادہ چینی | 文庙 | ||||||||||
| |||||||||||
حکیم کا مندر Temple of the Sage | |||||||||||
روایتی چینی | 聖廟 | ||||||||||
سادہ چینی | 圣庙 | ||||||||||
| |||||||||||
استاد کا مندر Temple of the Master | |||||||||||
روایتی چینی | 夫子廟 | ||||||||||
سادہ چینی | 夫子庙 | ||||||||||
| |||||||||||
ویتنامی نام | |||||||||||
ویتنامی | Văn (Thánh) Miếu | ||||||||||
Hán-Nôm | 文廟 文(聖)廟 | ||||||||||
کوریائی نام | |||||||||||
ہانجا | 文廟 孔子廟 | ||||||||||
لغوی معنی | Temple of Literature Temple of Confucius | ||||||||||
| |||||||||||
جاپانی نام | |||||||||||
کانجی | 聖廟 聖堂 | ||||||||||
| |||||||||||
انڈونیشیائی نام | |||||||||||
انڈونیشیائی | Boen Bio |
نام
ترمیممندروں کو مشرقی ایشیا میں مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے۔ چوفو اور بیجنگ میں دو سب سے عظیم مندروں کو چین میں "کنفیوشس کے مندر" (Kǒngmiào) کہا جاتا ہے۔ شنگھائی، ویت نام، کوریا اور انڈونیشیا میں، انھیں "ادب کے مندر" (چینی: wénmiào; (ویت نامی: văn miếu); کوریائی: munmyo; (انڈونیشیائی: boen bio)) یا "ادب کے حکیم کا مندر" ((ویت نامی: văn thánh miếu)) کہا جاتا ہے۔
تاہم جنوبی چین میں اس نام کے مندروں کو عام طور پر وینچانگ وانگ کا اعزاز حاصل ہے، جو عالم "ژانگ یازی" کے ساتھ منسلک ایک الگ دیوتا ہے۔ جاپان میں انھیں عام طور پر مندر یا حکیموں کے کمرے (جاپانی: seibyō یا seidō، بالترتیب) کہا جاتا ہے۔
تاریخ
ترمیمکنفیوشس کے لیے وقف ریاستی مندروں کی ترقی کنفیوشس کے فرقے کق اسے ولی یا پیر قرار دینے بتدتیج کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ 195 ق م میں ہان گاو زو ہان خاندان (206–195 ق م) کے بانی نے چوفو میں کنفیوشس کی روح کو اس کے مقبرے پر قربانی پیش کی۔
کنفیوشس اور اس کے بہترین پروکار یان ہوئی کی روح کو قربانی کا سلسلہ شاہی یونیورسٹی (بیونگ) سے ابتدائی 241ء سے شروع ہوا۔
454ء میں لیو سونگ خاندان نے جنوبی چین میں ایک عالی شان ریاستی کنفیوشس کا مندر تعمیر کیا۔ 489ء میں شمالی وئی نے اپنے دار الحکومت چوفو میں کنفیوشس کا مندر تعمیر کروایا۔ 630ء میں تانگ خاندان نے شاہی فرمان جاری کیا کہ ہر صوبے اور کاونٹی میں کنفیوشس کا مندر ہونا چاہیے، جس کے نتیجے میں یہ مندر پورے چین میں پھیل گئے۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کنفیوشس کا مندر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Images of the Temple of Culture, with detailed history of Confucian temples
- Full Virtual Walk & Info on Confucius Temple, Beijing
- Asian Historical Architecture: Fuzimiao in Nanjing
- Asian Historical Architecture: Confucian temple in Suzhou
- The Confucian temple in Tainanآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ premier.com.tw (Error: unknown archive URL)
- Surabaya, with description of Boen Bio
- The Taipei Confucius Temple