کور دہم (پاکستان)
پنڈی کور کا ہیڈ کوارٹر صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں واقع ہے۔ پنڈی کور کی دو میں سے ایک بریگیڈ کشمیر جبکہ دوسری راولپنڈی میں فرائض انجام دیتی ہے جو آزادی کے وقت سے ملک میں فوجی بغاوت میں اہم کردار ادا کرتی رہی ہے۔[1]
کور دہم | |
---|---|
فعال | 1974 تا حال |
ملک | پاکستان |
تابعدار | پاکستان فوج |
شاخ | فعال ڈیوٹی |
قسم | آرمی کورز |
کردار | مشترکہ مسلح قیام |
حجم | +87500 تقریبا |
حصہ | پاک آرمی کی مرکزی عسکری کمان |
ہیڈ کوارٹر | راولپنڈی ، پنجاب، پاکستان |
عرفیت | دہم کور ، پنڈی کور |
سرخ ، سفید اور پیلا | |
معرکے | 12 اکتوبر 1999 کی پاکستان کی فوجی بغاوت کارگل جنگ سیاچن تنازع |
نشان رتبہ | پاکستانی افواج کی عسکری آرائش |
کمان دار | |
کور کمانڈر | لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس |
قابل ذکر کمان دار | جنرل اشفاق پرویز کیانی لیفٹیننٹ جنرلجہانداد خان لیفٹیننٹ جنرل ذاہد علی اکبر خان لیفٹیننٹ جنرل علی قلی خان خٹک لیفٹیننٹ جنرل آفتاب احمد خان جنرل قمر جاوید باجوہ |
تاریخ
ترمیمپنڈی کور کا قیام لیفٹیننٹ جنرل آفتاب خان کی زیر قیادت 1974 میں عمل میں لایا گیا۔ جس کا بنیادی کام آزاد کشمیر میں آپریشنل سرگرمیوں میں حصہ لینا تھا۔[2]
کمانداروں کی فہرست
ترمیم- لیفٹیننٹ جنرل آفتاب احمد خان (1974 تا مارچ 1976 )
- لیفٹیننٹ جنرل فیض علی چشتی (1976 تا 1980)
- لیفٹیننٹ جنرل جہانداد خان (1980 تا 1984)
- لیفٹیننٹ جنرل ذایدعلیاکبر خان (1984 تا 1987)
- لیفٹیننٹ جنرل عمران اللہ خان (1987 تا 1991)
- لیفٹیننٹ جنرل غلام احمد ملک (1992 تا 1995)
- لیفٹیننٹ جنرل علی قلی خان خٹک (اکتوبر 1995 تا مئی 1997)
- لیفٹیننٹ جنرل سلیم حیدر (مئی 1997 تا اکتوبر 1998)
- لیفٹیننٹ جنرل محمود احمد (اکتوبر 1998 تا نومبر 1999)
- لیفٹیننٹ جنرل جمشید گلزار کیانی (نومبر 1999 تا اکتوبر 2001)
- لیفٹیننٹ جنرل سید عارف حسن (اکتوبر 2001 تا ستمبر 2003)
- لیفٹیننٹ جنرل اشفاق پرویز کیانی(ستمبر 2003 تا اکتوبر 2004)
- لیفٹیننٹ جنرل صلاح الدین ستی (اکتوبر 2004 تا اکتوبر 2006)
- لیفٹیننٹ جنرل طارق مجید (اکتوبر 2006 تات اکتوبر 2007)
- لیفٹیننٹ جنرل محسن کمال (اکتوبر 2007 تا اکتوبر 2008)
- لیفٹیننٹ جنرل طاہر محمود (اکتوبر 2008 تا اپریل 2010)
- لیفٹیننٹ جنرل خالد نواز خان (اپریل 2010 تا اگست 2013)
- لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ (اگست 2013 تا حال)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "ISPR announces reshuffle in Army command"۔ The Express Tribune۔ 24 August 2018
- ↑ X Corps