کوچ بہار
کوچ بہار (بنگلا: কোচবিহার জেলা، راجبونگشی / کامتاپری: কোচবিহার) مغربی بنگال اور بہار کی سرحد پر واقع ایک شہر ہے۔ مغربی بنگال میں واقع کوچ بہار اپنے خوبصورت سیل مقامات مشہور ہے۔ سیل مقامات کے علاوہ یہ اپنے خوبصورت مندروں کے لیے بھی پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ اپنے حسین سیل مقامات اور مندروں کے علاوہ یہ اپنی قدرتی خوبصورتی کے لیے بھی بہت مشہور ہے۔ شہر کی بھاگ دوڑ سے دور کوچ بہار ایک پرسکون علاقہ ہے۔ یہاں چھٹیاں گزارنا سیلانیوں کو بہت پسند آتا ہے کیونکہ اس کی قدرتی خوبصورتی ان کو نئی چستی اور توانائی دیتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ پرانے وقت میں یہاں کوچ راجاؤں کی حکمرانی تھی اور وہ روزانہ بہار کا سفر کیا کرتے تھے۔ اس وجہ سے اس کا نام کوچ بہار پڑا۔
شہر | |
سرکاری نام | |
عرفیت: خوبصورتی کا شہر | |
مغربی بنگال میں محل وقوع | |
متناسقات: 26°19′27.084″N 89°27′3.6″E / 26.32419000°N 89.451000°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | مغربی بنگال |
ضلع | کوچ بہار |
رقبہ | |
• کل | 8.29 کلومیٹر2 (3.2 میل مربع) |
آبادی (2011ء) | |
• کل | 106,760 |
• کثافت | 13,000/کلومیٹر2 (33,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | بنگالی، انگریزی |
منطقۂ وقت | آئی ایس ٹی (UTC+5:30) |
پِن کوڈ | 736 101 |
ٹیلی فون کوڈ | 03582 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | ڈبلیو بی-64/63 |
لوک سبھا حلقہ | کوچ بہار (ایس سی) |
ودھان سبھا حلقہ | کوچ بہار اتر (ایس سی)، کوچ بہار دکشن، نتابری |
ویب سائٹ | coochbehar |
نگار خانہ
ترمیم-
اندور اسٹیڈیم،کوچ بہار
-
ڈسٹرکٹ کورٹ
-
اے بی این سیل کالج
-
کوچ بہار ہوائی اڈا
-
ریلوے عجائب گھر نزد کوچ بہار اسٹیشن
-
محل کا دروازہ
-
شاہد بیگ،کوچ بہار
-
بھولا آشرم،کوچ بہار
-
مدن موہن بڑی داخلہ
-
سرکٹ ہاؤس
-
نیو کوچ بہار رات کو
-
نیو کوچ بہار جنکشن
-
دیبی بڑی کوچ بہار
-
موتی محل
-
مدن موہن مندر رات کو
-
اسٹیڈیم سے محل کا نظارہ
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کوچ بہار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کوچ بہار ضلع ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ coochbehar.gov.in (Error: unknown archive URL)
پیش نظر صفحہ بھارتی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ بھارت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |