مرکزی مینیو کھولیں
بل گیٹس کا جنوری 1976ء میں لکھا ایک کھلا خط

کھلا خط (انگریزی: Open letter) ایک ایسا خط ہوتا ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ اسے ایک وسیع تر عوام کے پڑھے جاتے کے لیے لکھا گیا ہو اگر چیکہ بنیادی طور اسے کسی ایک فرد کے لیے لکھا گیا ہو۔[1]

موجودہ طور پر بہت کم ویب سائٹ ایسے موجود ہیں کو بطور خاص کھلے خط لکھنے میں ماہرانہ خدمات فراہم کر رہے ہوں۔ تاہم کچھ برادری پر مبنی ویب سائٹ ضرور موجود ہیں جہاں پہنچنے والے اپنے خود کے خطوط شائع کر سکتے ہیں اور انہیں وسیع تر عوام تک پہنچا سکتے ہیں۔[2] کھلے خطوط پر عمرانیاتی یا تاریخی تحقیق موجود نہیں ہے حالانکہ ماہرین انسانیات اور مؤرخین کھلے خط لکھ چکے ہیں۔ [3][4]

کھلے خط کی کچھ مثالیںترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Merriam-Webster's Online Dictionary"۔ Merriam-webster.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-28۔
  2. "Opnlttr community site for people to publish open letters"۔ Opnlttr.com۔ 2014-07-04۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-28۔
  3. http://burawoy.berkeley.edu/PS/Open%20Letter%20to%20Mills.pdf
  4. "An Open Letter to Emile Durkheim"۔ opnlttr.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2018۔
  5. کھلا خط
  6. وزیر اعظم نریند رمودی کے نام ابھیسار شرما کا کھلا خط