کیرن ویوین گن (پیدائش:12 مئی 1962ء) نیوزی لینڈ کی سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جو دائیں ہاتھ کی بلے باز ، دائیں ہاتھ کی درمیانے بالر اور کبھی کبھار وکٹ کیپر کے طور پر کھیلتے تھی۔ وہ 1985ء سے 1993ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے لیے [1] ٹیسٹ میچوں اور 45 ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں نظر آئیں۔ اس کی آخری ایک روزہ میچ میں شرکت 1993ء خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں تھی۔ [2] اس نے کینٹربری کے لیے مقامی اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ [3]

کیرن گن
فائل:Karen Gunn.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامکیرن ویوین گن
پیدائش (1962-05-12) 12 مئی 1962 (عمر 62 برس)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر، کبھی کبھار وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 85)23 فروری 1985  بمقابلہ  انڈیا
آخری ٹیسٹ12 فروری 1992  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 41)7 فروری 1985  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ1 اگست 1993  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1982/83–1992/93کینٹربری
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 9 45 45 65
رنز بنائے 194 461 624 715
بیٹنگ اوسط 16.16 18.44 20.80 20.42
100s/50s 0/0 0/1 0/1 0/1
ٹاپ اسکور 49 52 52 52
گیندیں کرائیں 1,903 2,753 3,351 3,669
وکٹ 11 53 49 70
بالنگ اوسط 38.90 21.00 17.30 19.90
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/40 5/22 4/18 5/22
کیچ/سٹمپ 6/1 14/– 25/6 21/–
ماخذ: کرک انفو، 30 اپریل 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Karen Gunn"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2021 
  2. "Statsguru: Women's One-Day Internationals, Batting records"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2021 
  3. "Player Profile: Karen Gunn"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2021