خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1993ء

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1993ء بین الاقوامی کرکٹ ٹونامنٹ تھا جو انگلینڈ میں 20 جولائی تا 1 اگست 1993ء کو منعقد ہوا۔ اس کی میزبانی دوسری بار انگلینڈ کر رہا تھا، یہ پانچـواں خواتین کرکٹ عالمی کپ تھا اور جو سابقہ خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1988ء، آسٹریلیا کے 4 سال بعد منعقد ہوا۔

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1993ء
تاریخ20 جولائی – 1 اگست 1993
منتظمآئی ڈبلیو سی سی
کرکٹ طرزایک روزہ (محدود اوور کرکٹ)
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ
پلے آف
میزبان انگلینڈ
فاتح انگلینڈ (دوسری بار)
رنر اپ نیوزی لینڈ
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے29
کثیر رنزانگلینڈ کا پرچم جینیٹ برٹن (416)
کثیر وکٹیںانگلینڈ کا پرچم کیرن سمتھیز
نیوزی لینڈ کا پرچم جولی ہیرس (15)
1988
1997

اس ٹورنامنٹ کا انعقاد بین الاقوامی خواتین کرکٹ کونسل نے کیا اور 60 میچ کھیلے گئے۔ یہ اس وقت تک منسوخ تھا جب تک کہ اسے £ 90,000 کی رقم فاؤنڈیشن آف اسپورٹس اینڈ آرٹ نے نہ دے دی۔[1] انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے دوسری بار عالمی کپ نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو 67 رن سے فائنل میں شکست دے کر جیت لیا۔ اس بار ریکارڈ 8 ٹیموں نے شرکت کی، جس میں ڈنمارک، بھارت اور ویسٹ انڈیز شامل تھیں جو 1988ء کے عالمی کپ میں شامل نہ ہوئیں۔ ڈنمارک اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پہلی بار عالمی کپ میں شریک ہوئیں۔[ا] انگلینڈ کی کپتان جینیٹ برٹن نے سب سے زیادہ رن، جب کہ کیرن سمتھیز اور نیوزی لینڈ کی کپتان جولی ہیرس نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں۔[4][5]

میدان

ترمیم
 
 
1
 
2
 
3
 
4
 
5
 
6
 
7
 
8
 
9
 
10
 
11
 
12
 
13
 
14
 
15
 
16

خواتین عالمی کپ 1993ء کے میچ 25 مختلف میدانوں پر کھیلے گئے (ہر میدان میں ایک ایک میچ ہوا، سوائے ان کے جن کے ساتھ وضاحت کی گئی ہے):

  1. Walton Lea Road، وارنگٹن، چیشائر
  2. تفریحی میدان، بینسٹیڈ، بانسٹیڈ، سرئے
  3. جان پلیئر گراؤنڈ، ناٹنگہم، ناٹنگھمشائر
  4. ڈینس کامپٹن اوول، شنلی، ہارٹفورڈشائر
  5. ہیر ووڈ روڈ، کولنگھم، مغربی یارک شائر، یارکشائر
  6. Christ Church Ground، اوکسفرڈ، اوکسفرڈشائر
  7. اسپورٹس گراؤنڈ، ووڈ برج روڈ، گلڈ فورڈ ، گیلڈفورڈ، سرئے
  8. Willow Lane، Meir Heath، سٹیفورڈشائر
  9. ڈورکنگ کرکٹ کلب گراؤنڈ، ڈورکنگ، سرئے
  10. ارنڈیل کیسل کرکٹ گراؤنڈ، ارنڈیل، سسیکس
  11. بکنگھمشائرکے میدان –
  12. نیویل گراؤنڈ، رائل ٹینبریج ویلز، کینٹ
  13. لنڈ فیلڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ، لنڈ فیلڈ، سسیکس
  14. برکشائرکے میدان –
  15. سوننگ لین، ریڈنگ، بارکشائر، برکشائر
  16. لندن عظمیٰ کے میدان –

وارم اپ میچ

ترمیم

ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل 11 وار ماپ میچ کھیلے گئے جو زیادہ تر انگلینڈ کی مختلف ٹیموں کے خلفا تھے۔[6]

وار ماپ میچ
11 جولائی
اسکور کارڈ
انگلینڈ بی  
214/7 (60 اوور)
ب
  انگلینڈ
217/5 (53.3 اوور)
انگلینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا
Bray Ground, Bray، برکشائر
  • انگلینڈ بی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

14 جولائی
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
292/2 (60 اوور)
ب
  انگلینڈ بی
56 (35.5 اوور)
نیوزی لینڈ 236 رن سے جیت گی
Peaches Close, چیم، لندن عظمیٰ
  • نیوزی لینڈنے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

16 جولائی
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
212/8 (60 اوور)
ب
  Surrey
92 (59 اوور)
نیوزی لینڈ 120 رن سے جیت گی
Peaches Close, چیم، لندن عظمیٰ
  • نیوزی لینڈنے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

17 جولائی
اسکور کارڈ
بھارت  
234/1 (54 اوور)
ب
  East of انگلینڈ
100/5 (54 اوور)
India 134 رن سے جیت گی
Haileybury College، ہارٹفورڈ، ہارٹفورڈشائر
  • East of انگلینڈنے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔

17 جولائی
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
206/3 (60 اوور)
ب
  وسط جنوبی
166/8 (60 اوور)
Ireland 40 رن سے جیت گی
Eton College، Eton، برکشائر
  • وطس جنوبی نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔

17 جولائی
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
206/5 (60 اوور)
ب
  Mid-West
121/6 (60 اوور)
West Indies 85 رن سے جیت گی
Deepweir, Caldicot، Monmouthshire
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

17 جولائی
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
286/3 (60 اوور)
ب
  North of انگلینڈ
142/6 (60 اوور)
آسٹریلیا 144 رن سے جیت گی
Harewood Road، کولنگھم، مغربی یارک شائر، یارکشائر

17 جولائی
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
224/5 (60 اوور)
ب
  South-East انگلینڈ
31 (33.2 اوور)
نیوزی لینڈ 193 رن سے جیت گی
بینک آف انگلینڈ گراؤنڈ، روہیمپٹن، لندن عظمیٰ
  • جنوب مشرقی انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔

18 جولائی
اسکور کارڈ
انگلینڈ  
287/6 (60 اوور)
ب
  انگلینڈ بی
142/8 (60 اوور)
انگلینڈ 145 رن سے جیت گی
Crabble Athletic Ground، ڈوور، کینٹ
  • انگلینڈ بینے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔

18 جولائی
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
211/3 (60 اوور)
ب
  بی انگلینڈ
100/7 (60 اوور)
نیدرلینڈز ٹیم 111 رن سے جیت گی
Little Heath, Christleton، چیشائر
  • نیدرلینڈز ٹیمنے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

18 جولائی
اسکور کارڈ
ڈنمارک  
212/5 (60 اوور)
ب
  ڈبلی وسی اے XI
179/8 (60 اوور)
ڈنمارک ٹیم 33 رن سے جیت گی
Charterhouse School، Godalming، سرئے
  • ڈبلی وسی اے 11 نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔

گروپ مرحلہ

ترمیم

پوائنٹ

ترمیم
ٹیم Pld ج ہ ب ب ن پوائنٹس ر ر
  نیوزی لینڈ 7 7 0 0 0 28 3.202
  انگلینڈ 7 6 1 0 0 24 3.382
  آسٹریلیا 7 5 2 0 0 20 3.147
  بھارت 7 4 3 0 0 16 2.544
  آئرلینڈ 7 2 5 0 0 8 2.607
  ویسٹ انڈیز 7 2 5 0 0 8 2.270
  ڈنمارک 7 1 6 0 0 4 1.926
  نیدرلینڈز 7 1 6 0 0 4 1.791
Source: CricketArchive
  • یادہانی: رن ریٹ اگر پوائنٹ برابر ہوں تو تب استعمال کیا گیا، ورنہ وہی نیٹ رن ریٹ (جو عام طور پر رائج ہے)۔[7]

افتتاحی تقریب کا آغاز اوول میں 13 جولائی کو سر کولن کاؤڈرے، صدر نشین بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیا.[8]

20 جولائی
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
53 (49.3 اوور)
ب
  آسٹریلیا
56/0 (16.5 اوور)
آسٹریلیا 10 وکٹوں سے جیت گئی
Walton Lea Road، وارنگٹن، چیشائر
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • Inge Kure and Sashia Melchers (NED) made their WODI debut.

20 جولائی
اسکور کارڈ
انگلینڈ  
286/3 (60 اوور)
ب
  ڈنمارک
47 (33.5 اوور)
انگلینڈ 239 رن سے جیت گئی
Recreation Ground، Banstead، سرئے
  • ڈنمارک نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

20 جولائی
اسکور کارڈ
بھارت  
155/5 (52.3 اوور)
ب
  ویسٹ انڈیز
92 (48.4 اوور)
بھارت 63 رن سے جیت گئی
John Player Ground، ناٹنگہم، ناٹنگھمشائر
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • The match was reduced to 52.3 overs per side before the start of play.

20 جولائی
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
82/6 (39 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
83/3 (19.3 اوور)
نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے جیت گئی
Denis Compton Oval، شنلی، ہارٹفورڈشائر
  • آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • The match was reduced to 39 overs per side before the start of play.

21 جولائی
اسکور کارڈ
بھارت  
108 (58.4 اوور)
ب
  آسٹریلیا
114/3 (38.3 اوور)
آسٹریلیا 7 وکٹوں سے جیت گئی
Harewood Road، کولنگھم، مغربی یارک شائر، یارکشائر
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

21 جولائی
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
234/6 (60 اوور)
ب
  ڈنمارک
164/9 (60 اوور)
آئر لینڈ 70 رن سے جیت گئی
Christ Church Ground، اوکسفرڈ، اوکسفرڈشائر
بہترین کھلاڑی: Miriam Grealey (Ire)
  • ڈنمارک نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

21 جولائی
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
127 (54.5 اوور)
ب
  انگلینڈ
102 (57.2 اوور)
نیوزی لینڈ 25 رن سے جیت گئی
Lloyds Bank Sports Ground، بیکنہیم، لندن، لندن عظمیٰ
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

21 جولائی
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
158 (59.5 اوور)
ب
  ویسٹ انڈیز
88 (45.4 اوور)
نیدرلینڈز 70 رن سے جیت گئی
Willow Lane، Meir Heath، سٹیفورڈشائر
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

24 جولائی
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
131/8 (60 اوور)
ب
  آسٹریلیا
133/2 (29.5 اوور)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گئی
Nevill Ground، رائل ٹینبریج ویلز، کینٹ
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

24 جولائی
اسکور کارڈ
ڈنمارک  
93 (58.1 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
94/1 (17.5 اوور)
نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے جیت گئی
Wellington College، Crowthorne، برکشائر
  • ڈنمارک نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

24 جولائی
اسکور کارڈ
انگلینڈ  
259/4 (60 اوور)
ب
  آئرلینڈ
80/9 (56 اوور)
انگلینڈ won on faster scoring rate
Sonning Lane، ریڈنگ، بارکشائر، برکشائر
  • آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
  • آئر لینڈ's target was 242 رن سے جیت گئی in 56 overs.

24 جولائی
اسکور کارڈ
بھارت  
93/4 (35 اوور)
ب
  نیدرلینڈز
76 (34.1 اوور)
بھارت 17 رن سے جیت گئی
Wilton Park، Beaconsfield، بکنگھمشائر
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
  • The match was restricted to 35 overs per side before the start of play.

25 جولائی
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
194/8 (60 اوور)
ب
  آئرلینڈ
145/5 (60 اوور)
آسٹریلیا 49 رن سے جیت گئی
بینک آف انگلینڈ گراؤنڈ، روہیمپٹن، لندن عظمیٰ
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

25 جولائی
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
120 (45.3 اوور)
ب
  ڈنمارک
76 (51.2 اوور)
ویسٹ انڈیز 44 رن سے جیت گئی
Lloyds Bank Sports Ground، بیکنہیم، لندن، لندن عظمیٰ
  • ڈنمارک نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

25 جولائی
اسکور کارڈ
انگلینڈ  
179 (50.5 اوور)
ب
  بھارت
176 (59.5 اوور)
انگلینڈ 3 رن سے جیت گئی
Memorial Ground، Finchampstead، برکشائر
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

25 جولائی
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
40 (54.2 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
41/0 (13.2 اوور)
نیوزی لینڈ 10 وکٹوں سے جیت گئی
Lindfield Common، Lindfield، Sussex
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

26 جولائی
اسکور کارڈ
ڈنمارک  
152/7 (60 اوور)
ب
  نیدرلینڈز
122 (55.1 اوور)
ڈنمارک 30 رن سے جیت گئی
Wellington College، Crowthorne، برکشائر
  • ڈنمارک نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

26 جولائی
اسکور کارڈ
انگلینڈ  
208/5 (60 اوور)
ب
  آسٹریلیا
165 (53.5 اوور)
انگلینڈ 43 رن سے جیت گئی
Woodbridge Road، گیلڈفورڈ، سرئے
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

26 جولائی
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
151 (58.4 اوور)
ب
  بھارت
152/6 (57.3 اوور)
بھارت 4 وکٹوں سے جیت گئی
Wellington College، Crowthorne، برکشائر
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

26 جولائی
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
96 (57.1 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
97/3 (26.4 اوور)
نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے جیت گئی
کنگز ہاؤس اسپورٹس گراؤنڈ، چسوک، لندن عظمیٰ
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

28 جولائی
اسکور کارڈ
ڈنمارک  
76 (54 اوور)
ب
  آسٹریلیا
77/3 (8.5 اوور)
آسٹریلیا 7 وکٹوں سے جیت گئی
آنر اوک کرکٹ کلب گراؤنڈ، ڈل وچ، لندن عظمیٰ
  • ڈنمارک نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

28 جولائی
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
120 (59.4 اوور)
ب
  انگلینڈ
123/6 (46.1 اوور)
انگلینڈ 4 وکٹوں سے جیت گئی
Arundel Castle Cricket Ground، Arundel، Sussex
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

28 جولائی
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
154/8 (60 اوور)
ب
  بھارت
112 (54.3 اوور)
نیوزی لینڈ 42 رن سے جیت گئی
ایلنگ کرکٹ کلب گراؤنڈ، ایلنگ، لندن، لندن عظمیٰ
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

28 جولائی
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز  
134/8 (60 اوور)
ب
  آئرلینڈ
136/8 (56.3 اوور)
آئر لینڈ 2 وکٹوں سے جیت گئی
Pound Lane، مارلو، بکنگھمشائر، بکنگھمشائر
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

29 جولائی
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
77 (51.3 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
78/0 (18.2 اوور)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

29 جولائی
اسکور کارڈ
ڈنمارک  
116 (57.5 اوور)
ب
  بھارت
117/1 (40.5 اوور)
بھارت 9 وکٹوں سے جیت گئی
Chalvey Road، سلاؤ، بکنگھمشائر
  • ڈنمارک نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

29 جولائی
اسکور کارڈ
انگلینڈ  
207/5 (60 اوور)
ب
  نیدرلینڈز
74 (53.5 اوور)
  • نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

29 جولائی
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
208/6 (60 اوور)
ب
  آئرلینڈ
189/8 (60 اوور)
ویسٹ انڈیز 19 رن سے جیت گئی
Pixham Lane، Dorking، سرئے
  • آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

فائنل

ترمیم
1 اگست
اسکور کارڈ
انگلینڈ  
195/5 (60 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
128 (55.1 اوور)
Jan Brittin 48 (117)
Sarah McLauchlan 2/25 (10 اوور)
Maia Lewis 28 (87)
Gillian Smith 3/29 (12 اوور)
انگلینڈ won by 67 runs
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن
بہترین کھلاڑی: Jo Chamberlain (Eng)
  • انگلینڈ won the toss and elected to bat.

شماریات

ترمیم

زیادہ رن

ترمیم

سب سے زیادہ رن بنانے والی کھلاڑی اس جدول میں درج ہیں، درجہ بندی بلحاظ بلے بازی اوسط کے ہے۔

کھلاڑی ٹیم رن اننگ اوسط ہائی ایس 100 50
Jan Brittin   انگلینڈ 410 8 51.25 104 2 1
Carole Hodges   انگلینڈ 334 8 47.71 113 2 0
Helen Plimmer   انگلینڈ 242 7 34.57 118 1 1
ساندھیا اگروال   بھارت 229 7 45.80 58* 0 2
Debbie Hockley   نیوزی لینڈ 229 8 45.80 53* 0 1

Source: کرکٹ آرکیو

زیادہ وکٹیں

ترمیم

سب سے زیادہ وکٹ لینے والی کھلاڑی اس جدول میں درج ہیں، درجہ بندی بلحاظ گیند بازی اوسط کے ہے۔

کھلیے ٹیم اوور وکٹ اوطس ایس آر اکانومی بی بی ائی
Karen Smithies   انگلینڈ 77.0 15 7.93 30.80 1.54 3/6
Julie Harris   نیوزی لینڈ 77.3 15 9.33 31.00 1.80 3/5
Gillian Smith   انگلینڈ 58.2 14 9.50 25.00 2.28 5/30
ڈیانا ایڈلجی   بھارت 75.3 14 10.35 32.35 1.92 4/12
Clare Taylor   انگلینڈ 87.5 14 11.42 37.64 1.82 4/13

ماخذ: کرکٹ آرکیو

ملاحظات

ترمیم
  1. جمیکا اور Trinidad and Tobago had fielded separate teams at the inaugural خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء، but a combined West Indian team had not previously participated۔[2] India had been invited to the 1988 World Cup, but had to withdraw after failing to secure sponsorship money.[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Raf Nicholson (4 نومبر 2014)۔ "Flashback: انگلینڈ's women upset the odds" – All Out Cricket. Retrieved 30 اگست 2015.
  2. Women's World Cup 1973 table – CricketArchive. Retrieved 30 اگست 2015.
  3. Mary Boson. "A worldly ambition for the world's best" – The Sydney Morning Herald، 26 اکتوبر 1988.
  4. Batting at Women's World Cup 1993 (ordered by runs) – CricketArchive. Retrieved 29 اگست 2015.
  5. Bowling at Women's World Cup 1993 (ordered by wickets) – CricketArchive. Retrieved 29 اگست 2015.
  6. World Cup 1993 – CricketArchive. Retrieved 29 اگست 2015.
  7. Women's World Cup 1993 table – CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2015.
  8. "Famous setting for opening of women's cricket World Cup" – دی ثائمز، 14 جولائی 1993.