لہسن
نباتات کی ایک قسم
(گارلك سے رجوع مکرر)
لہسن | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | ہلیونطب Asparagales |
جنس: | ثومی Allium |
سائنسی نام | |
Allium sativum[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
لہسن (سائنسی نام:ایلیم سیٹیوُم/Allium sativum) پیاز خاندان کی ایک جنس ہے۔
فوائد
ترمیملہسن کھانوں میں ذائقے اور لذت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لہسن چربی کے ذخیرے کو کم کرنے اور وزن گھٹانے میں مفید ہے۔ لہسن میں مانع تکسید اجزا پائے جاتے ہیں جو بیکٹیریا کا خاتمہ کرتے ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق لہسن معدے کے رس کو تحریک دے کر ہاظم غذا کا کردار بھی کرتا ہے اور بھوک میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں بھی مؤثر ہے۔ خون کو پتلا کرکے خون میں تھکے بننے کے خطرے کوبھی کم کرتا ہے۔
پیداوار
ترمیمچوٹی کے دس پیداکار 2010 | ||||
---|---|---|---|---|
ملک | پیداوار (ٹن) | ذیلی حاشیہ | ||
چین | 13,664,069 | Im | ||
بھارت | 833,970 | |||
جنوبی کوریا | 271,560 | |||
مصر | 244,626 | |||
روس | 213,480 | |||
میانمار | 185,900 | Im | ||
ایتھوپیا | 180,300 | Im | ||
ریاستہائے متحدہ | 169,510 | |||
بنگلادیش | 164,392 | |||
یوکرین | 157,400 | |||
دنیا | 17,674,893 | A | ||
* = غیر سرکاری اعداد و شمار | [ ] = سرکاری اعداد و شمار | A = سرکاری شامل ہو سکتے ہیں، نیم سرکاری یا اندازے کے مطابق اعداد و شمار F = ادارہ برائے خوراک و زراعت اندازے کے مطابق | Im = ادارہ برائے خوراک و زراعت طریقہ کار کی بنیاد پر اعداد و شمار | M = دستیاب نہیں اعداد و شمار |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 296 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358315
- ↑ "معرف Allium sativum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ↑ "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2012