گستاف فریدولن ایک سویڈنی سیاست دان ہیں۔ 2014ء سے وہ سویڈن کے موجودہ وزیر تعلیم ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے صحافی، مصنف اور استاد ہیں۔ 2011ء سے 2016ء تک اوسا رومسون کے ساتھ گرین پارٹی کے شریک ترجمان رہے۔ وہ 2016ء سے دوبارہ ایسابیلا لوون کے ساتھ شریک ترجمان ہیں۔

گستاف فریدولن
(سویڈش میں: Gustav Fridolin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وزیر تعلیم
آغاز منصب
3 اکتوبر 2014
حکمران کارل شانزدہم گوستاف
وزیر اعظم اسٹیفن لوون
یان بیورکلند
 
ترجمان گرین پارٹی
آغاز منصب
21 مئی 2011
ماریا ویترستراند
پیتر ایرکسون
 
رکن پارلیمان
مدت منصب
4 اکتوبر 2010 – 3 اکتوبر 2014
مدت منصب
30 ستمبر 2002 – 2 اکتوبر 2006
معلومات شخصیت
پیدائش 10 مئی 1983ء (41 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسیحیت[2]
جماعت گرین پارٹی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ینی فریدولن
اولاد 2
عملی زندگی
مادر علمی اسٹاک ہوم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  سیاست دان [4]،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان سونسکا   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سونسکا   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گستاف 2010ء سے سویڈنی پارلیمان کے رکن برائے اسکونہ کاؤنٹی شمالی و مشرقی ہیں۔[5] اس سے قبل بھی وہ 2002ء سے 2006ء تک رکن پارلیمان رہ چکے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Sveriges befolkning 1990 — ISBN 978-91-88366-91-7 — بنام: Fridolin Jönsson, Per Gustav Edvard — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اگست 2021
  2. "Gustav Fridolin om sin starka förändringstro"۔ www.dagen.se۔ مورخہ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-07
  3. تاریخ اشاعت: 3 اگست 2013 — Huge crowds pack Stockholm for Pride — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2018 — اقتباس: Green Party Politician Gustav Fridolin was at the fore in one of the floats
  4. تاریخ اشاعت: 3 اگست 2013 — Huge crowds pack Stockholm for Pride — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2018 — اقتباس: Green Party Politician Gustav Fridolin was at the fore in one of the floats
  5. "Gustav Fridolin (MP)"۔ پارلیمان سویڈن۔ 15 اکتوبر 2010۔ مورخہ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-18