گلدال اکشیت

ترک سیاست دان

گلدال اکشیت ( تلفظ [ɟyɫdaɫ ˈakʃit] ؛ 23 جنوری 1960ء - 3 دسمبر 2021ء) ایک ترک سیاست دان اور مرد اور خواتین کے لیے مساوی مواقع پر پارلیمانی کمیشن کی صدر تھیں۔ وہ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کی استنبول حلقے سے رکن منتخب ہوئیں تھیں، اس عہدے پر انھوں نے 2011ء 2002ء میں خدمات سر انجام دیں [2] انھوں نے عبد اللہ گل کی کابینہ اور رجب طیب اردگان کی پہلی کابینہمیں بطورثقافت اور سیاحت کی وزیرکام کیا [3]۔ اکشیت اے کے پی خواتین کی شاخ کی سربراہ تھیں [3] اور خواتین کے حقوق میں دلچسپی رکھتی تھیں۔ [4]

گلدال اکشیت
مناصب
وزیر مملکت برائے خواتین اور خاندان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 مارچ 2003  – 2 جون 2005 
معلومات شخصیت
پیدائش 23 جنوری 1960ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مالاطیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 دسمبر 2021ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انقرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مکتب حقوق السطانی
حاجت تپہ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھوں نے جامعہ حاجت تپہ اور جامعہ استنبول کی فیکلٹی آف لا سے گریجویشن کیا۔ [5]

اکشیت کا انتقال 2021ء میں کوویڈ 19 سے ہوا۔ [6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.ailevecalisma.gov.tr/tr-tr/bakanlik/bakanlik-yoneticileri/onceki-bakan-ve-yoneticiler/bakanlar/
  2. "İstanbul 2007 Genel Seçimi Sonuçları"۔ Yeni Şafak۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  3. ^ ا ب Shelly Culbertson (19 اپریل 2016)۔ The Fires of Spring: A Post-Arab Spring Journey Through the Turbulent New Middle East – Turkey, Iraq, Qatar, Jordan, Egypt, and Tunisia (بزبان انگریزی)۔ St. Martin's Publishing Group۔ صفحہ: 105-106۔ ISBN 978-1-4668-7495-4 
  4. M. Hakan Yavuz، Assistant Professor Department of Political Science M. Hakan Yavuz (29 مئی 2006)۔ The Emergence of a New Turkey: Islam, Democracy, and the AK Parti (بزبان انگریزی)۔ University of Utah Press۔ صفحہ: 266۔ ISBN 978-0-87480-863-6 
  5. "AK PARTİ"۔ www.akparti.org.tr۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  6. https://www.milliyet.com.tr/gundem/son-dakika-ak-partili-guldal-aksit-vefat-etti-6654121