ڈرٹی پولیٹکس (2015ء فلم)
(گندی سیاست (2015ء فلم) سے رجوع مکرر)
ڈرٹی پولیٹکس (اردو: گندی سیاست) راجھستان کے سیاسی کرداروں پر مبنی فلم ہے، جو ہندی اور ہریانوی زبان میں ہے۔
Dirty Politics | |
---|---|
ہدایت کار | کے سی بوکاڈیا |
تحریر | کے سی بوکاڈیا |
کہانی | کے سی بوکاڈیا |
ستارے | |
موسیقی | گانے: آدیش شری واستو روبی بادل سنجیو درشن غنائی: سمیر |
سنیماگرافی | پنیر سیلوم |
ایڈیٹر | پرکاش جاہ |
پروڈکشن کمپنی | B.M.B Music & Magnetics Ltd. |
تقسیم کار | زی میوزک |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 130 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
باکس آفس | 5.5 کروڑ 5 دن |
اداکار
ترمیم- ملکا شراوت بطور "انوکھی دیوی"
- اوم پوری بطور "دینا ناتھ سنگھ"
- اشوتوش رانا بطور "دیال سنگھ"
- جیکی شروف بطور "مختیار"
نغمات
ترمیم- گھاگرا مرا گھاگرا (ممتا شرما)