گیان چند (پاکستانی سیاست دان)
پاکستان میں سیاستدان
گیان چند ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو سینیٹ آف پاکستان کا مارچ 2015 سے رکن ہے۔
گیان چند (پاکستانی سیاست دان) | |
---|---|
ایوان بالا پاکستان کا رکن | |
آغاز منصب مارچ 2015ء | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
تعلیم ترمیم
اس نے 1989ء میں سندھ زرعی یونیورسٹی سے انجینئری میں بیچلر کیا۔ وہ سینیٹر بننے والے دوسرا ہندو ہے۔
سیاسی کیریئر ترمیم
وہ سینیٹ آف پاکستان کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار پر پاکستانی سینیٹ انتخابات، 2015ء میں منتخب ہوا۔