جوسیپ گاریبالدی
(گیریبالڈی سے رجوع مکرر)
جوسیپ گاریبالدی (1807-1882) (Garibaldi) ایک اطالوی حریت پسند اور سپاہی تھا۔ اٹلی 19 ویں صدی کے نصف اول ميں چھوٹی چھوٹی ریاستوں ميں منقسم تھا۔ اسے متحد کرنا گیریبالڈی/گاری بالدی کا خواب تھا۔ اس کی خاطر وہ پہلے شمال میں آسٹریا سے لڑا، جنوب میں اسنے نیپلز /ناپولی اور سسلی کو اپنے چھوٹے سے جتھے کے ساتھ فتح کیا۔ وہ اطالوی پارلیمنٹ کا رکن بھی بنا۔
جوسیپ گاریبالدی | |
---|---|
(اطالوی میں: Giuseppe Garibaldi) | |
مناصب | |
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی | |
برسر عہدہ 3 فروری 1871 – 18 فروری 1871 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 جولائی 1807ء [1][2][3][4][5][6][7] نیس [8][9] |
وفات | 2 جون 1882ء (75 سال)[1][2][3][10][5][6][7] |
شہریت | مملکت اطالیہ (17 مارچ 1861–2 جون 1882) فرانس مملکت ساردینیا پیرو [11] |
جماعت | ینگ اٹلی (1831–1848) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [12]، مصنف ، آپ بیتی نگار ، مزاحمتی لڑاکا ، فوجی افسر [12] |
مادری زبان | فرانسیسی ، اطالوی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [13]، اطالوی [13][14]، انگریزی [13]، ہسپانوی [13]، پرتگالی [13]، جرمن [13] |
کارہائے نمایاں | اٹلی کا اتحاد |
عسکری خدمات | |
شاخ | بری فوج |
عہدہ | امیر البحر میجر جنرل جرنیل |
کمانڈر | بحریہ |
لڑائیاں اور جنگیں | فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71 ، آسٹریا اور پروشیا کی جنگ ، رومی جمہوریہ (1849ء-1850ء) |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
نگار خانہ
ترمیم- ^ ا ب مدیر: فرانس قومی اسمبلی — Joseph Garibaldi
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Giuseppe-Garibaldi — بنام: Giuseppe Garibaldi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qf8zf8 — بنام: Giuseppe Garibaldi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ GIUSEPPE GARIBALDI (July 4, 1807 - June 2, 1882)
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6094493 — بنام: Giuseppe Garibaldi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/garibaldi-giuseppe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/garibaldi-giuseppe — بنام: Giuseppe Garibaldi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118689592 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/1893 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ http://garibaldimeuccimuseum.org/uploads/1731/GaribaldiBrochure.pdf
- ↑ https://larazon.pe/inauguran-monumento-a-italo-peruano-guiseppe-garibaldi-heroe-de-los-dos-mundos/
- ↑ https://cs.isabart.org/person/119996 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Garibaldi: Citizen of the World
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/19694691