ہبہ ابو ندیٰ

فلسطینی شاعرہ اور ناول نگار (1991ء―2023ء)
(ھبہ ابو ندیٰ سے رجوع مکرر)

ہِبہ کمال صالح ابو ندیٰ (24 جون 1991ء – 20 اکتوبر 2023ء) فلسطینی شاعرہ،[5] ناول نگار اور ماہرِ غذائیات تھیں۔ انھوں نے سنہ 2017ء میں بیسویں سیشن کے شارجہ ایوارڈ برائے عرب تخلیقی صلاحیت میں دوسرا مقام حاصل کیا تھا۔[6][7]

ہبہ ابو ندیٰ
(عربی میں: هبة كمال صالح أبو ندى)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 جون 1991ء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 اکتوبر 2023ء (32 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خان یونس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حملہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستِ فلسطین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقے بیت جرجہ   ویکی ڈیٹا پر (P66) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی غزہ جامعہ اسلامیہ
جامعہ ازہر غزہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم بیچلر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  ناول نگار ،  ماہرِ غذائیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں الأكسجين ليس للموتى   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شارجہ اعزاز برائے عرب تخلیقی صلاحیت (2017)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی

ترمیم

ہبہ ابو ندی 24 جون 1991ء کو مکہ، سعودیہ میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے غزہ کی جامعہ اسلامیہ سے تعلیم کا حصول کیا، جہاں سے انھوں نے حیاتی کیمیا میں بیچلر کی سند مکمل کی اور پھر غزہ کی جامعہ ازہر سے سریری/مطبی غذائیات (کلینکل نیوٹِریشن) میں ماسٹر کی سند مکمل کی۔[8]

سنہ 2017ء میں انھوں نے شارجہ اعزاز برائے عرب تخلیقی صلاحیت کی بیسویں نشست میں اپنے ناول "الأكسجين ليس للموتى" (آکسیجن مردہ کے لیے نہیں ہے) کے لیے دوسرا مقام (پوزیشن) اپنے نام کیا۔[9][10]

وفات

ترمیم

یومِ جمعہ، 20 اکتوبر 2023ء کو ان کے گھر پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کی جس کے نتیجے میں وہ انتقال کر گئیں۔[11][12]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب الأكسجين ليس للموتى — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023
  2. ^ ا ب پ ت Heba Abu Nada Who Was This Pioneering Palestinian Writer? — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2023
  3. L'écrivaine palestinienne Hiba Abu Nada tuée par une frappe israélienne — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اکتوبر 2023
  4. تاریخ اشاعت: 15 مارچ 2017 — "الثقافة" تكّرم الروائية "أبو ندى" لفوزها بجائزة الشارقة للإبداع العربي — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023
  5. "وزارة الثقافة تنظم أمسية شعرية بالتعاون مع بلدية غزة"۔ الوطن وائس (بزبان عربی)۔ 29 اگست 2017۔ 29 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2023 
  6. ""الثقافة" تكّرم الروائية "أبو ندى" لفوزها بجائزة الشارقة للإبداع العربي"۔ الرأي (بزبان عربی)۔ 15 مارچ 2017۔ 21 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2023 
  7. "الأكسجين ليس للموتى"۔ شعبۂ ثقافت، شارجہ (بزبان عربی)۔ 2017۔ 21 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2023 
  8. "حوار صحفي مع الأديبة هبة أبو ندى"۔ وومن فار فلسطین (بزبان عربی)۔ 12 مارچ 2017۔ 25 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2023 
  9. "الحدث الثقافي: فلسطين تكسب جائزتين في الشعر والرواية"۔ الحدث (بزبان عربی)۔ 17 فروری 2017۔ 20 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2023 
  10. "وزارة الثقافة تشيد بفوز حجاوي وابو ندى في جائزة الشارقة للإبداع العربي"۔ وزارتِ ثقافت، فلسطین (بزبان عربی)۔ 2017۔ 25 فروری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2023 
  11. السيد رمضان (21 اکتوبر 2023)۔ "حاصلة على جائزة الشارقة للإبداع العربي.. وفاة الأديبة الفلسطينية الشابة هبة أبو ندى ضحية قصف غزة"۔ البيان (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2023 
  12. إلهام الكردوسي (21 اکتوبر 2023)۔ "معلومات عن الشاعرة الفلسطينية هبة أبو ندى.. قتلها الاحتلال في غزة"۔ الوطن نیوز (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2023