ہاوسا زبان
مغربی افریقہ میں بولی جانے والی ایک چاڈیہ زبان
|ھاوسا مغربی افریقہ کی ایک زبان ہے جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں مغربی افریقا بشمول شمالی نائجیریا، چاڈ اور کیمیرون کے قبائل میں رائج تھی اور کسی حد تک اب بھی ہے۔ یہ چاڈیہ زبانوں میں شامل ہے جو خود افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اسے دو کروڑ سے کچھ زیادہ لوگ بولتے ہیں جن کا تعلق قبائلِ افریقہ سے ہے۔ یہ شمالی نائجیریا کی سرکاری زبان کا درجہ بھی رکھتی ہے۔ اسے عربی رسم الخط میں لکھا جاتا ہے۔
ہاوسا زبان | |
---|---|
Harshen Hausa هَرْشَن هَوْسَ | |
مقامی | نائجر، نائجیریا، گھانا، بینن، کیمرون، آئیوری کوسٹ، ٹوگو و سوڈان. |
علاقہ | نائجر، نائجیریا |
نسلیت | Hausa people |
مقامی متکلمین | (27,374,100 بحوالہ 1991)e19 19.5 million دوسری زبان speakers |
لاطینی رسم الخط (Boko alphabet) عربی رسم الخط (عجمی رسم الخط) Hausa Braille | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | نائجر (قومی زبان) نائجیریا |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ha |
آیزو 639-2 | hau |
آیزو 639-3 | hau |
گلوٹولاگ | haus1257 [1] |
کرہ لسانی | 19-HAA-b |
Areas of Niger and Nigeria where Hausa people are based | |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی == حوالہ جات ==
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Hausa"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری