ہرشدیپ کور

بھارتی گلوکارہ

ہرشدیپ کور (انگریزی: Harshdeep Kaur) (ولادت: 16 دسمبر 1986ء) ایک بھارتی گلوکارہ ہے، جن کو بالی وڈ میں ہندی، پنجابی اور صوفی گانوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ ہرشدیپ کور صوفیانہ نغموں کی وجہ سے "صوفی کی سلطانہ" کے نام سے مشہور ہیں۔[8] کور بالی وڈ کی ایک اہم گلوکارہ ہیں۔ ہرشدیپ کور کی عمر سولہ سال تھیں جب انھوں نے بالی وڈ کا پہلا گانا "سجنا میں ہاری" جاری کیا۔

ہرشدیپ کور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 دسمبر 1986ء (39 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی [4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ ،  پس پردہ گلوکار [2]،  موسیقار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[7]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہرشدیپ کور نے ہندی، پنجابی، ملیالم، تمل اور اردو سمیت متعدد بھارتی زبانوں میں فلمی موسیقی کے نغمے ریکارڈ کیے اور خود کو بھارتی سنیما کی ایک معروف پس پردہ گلوکارہ کے طور پر قائم کیا۔ انھوں نے نے ممتاز موسیقی ہدایت کاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔[9]

ابتدائی زندگی

ترمیم

ہرشدیپ کور کی پیدائش 16 دسمبر 1986ء کو دہلی میں سویندر سنگھ کے ہاں ہوئی تھی۔[10][11] وہ ایک موسیقی پس منظر سے ہیں۔ہرشدیپ کور کے والد، سویندر سنگھ، موسیقی کے آلات کی ایک فیکٹری کے مالک ہیں۔

ذاتی زندگی

ترمیم

ہرشدیپ کور نے 20 مارچ 2015ء کو ممبئی میں سکھ روایتی تقریب کے مطابق اپنے بچپن کے دوست منکیت سنگھ سے شادی کی تھی۔[12] ان کا پہلا بچہ، ایک لڑکا ہے جو 2 مارچ 2021 ء کو پیدا ہوا۔[13][14]

ایوارڈ اور نامزدگی

ترمیم
سال[ا] ایوارڈز درجہ فلم / البم گانا نتیجہ حوالہ
2011ء بگ اسٹار انٹرٹینمنٹ ایوارڈ راک سٹار کتیا کروں نامزد [15]
2012ء فلم فیئر اعزاز فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد [16]
گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد [17]
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد [18]
مرچی میوزک ایوارڈ سال کی خواتین آواز نامزد [19]
پروڈیوسر گلڈ فلم ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد [20]
2013ء انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ بہترین گلوکارہ بنی عاشق دا کلمہ بنی عاشق دا کلمہ فاتح [21]
2014ء گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈ بہترین بھجن البم میں اونکر فاتح [22]
2015ء مرچی میوزک ایوارڈز، پنجاب سال کی خواتین آواز پنجاب 1984 رب میری عمر" (لوری) نامزد [23]
پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ فاتح [24]
2016ء لکس اسٹائل ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ بن روئی بلے بلے نامزد [25]
2018ء زی سین ایوارڈ سال کا بہترین گانا[ب] رئیس ظالما نامزد [26]
اسکرین ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ رازی دلبارو فاتح [27]
2019ء انٹرٹینمنٹ کا باپ ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ فاتح [28]
فلم فیئر اعزاز فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ [پ] نامزد [29]
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ [پ] فاتح [30]
مرچی میوزک ایوارڈ سال کی خواتین آواز نامزد [31]
سال کا بہترین گانا نامزد
ریل مووی ایوارڈ، سی این این نیوز 18 بہترین پس پردہ گلوکارہ فاتح [32]
زی سین ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ [پ] فاتح [33]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.bollywoodlife.com/celeb/harshdeep-kaur/
  2. ^ ا ب http://www.tribuneindia.com/2011/20111216/ttlife1.htm
  3. بنام: Harshdeep Kaur — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/106854
  4. http://www.mtv.com/artists/harshdeep-kaur/
  5. http://www.mtv.com/artists/harshdeep-kaur/biography/
  6. http://archives.deccanchronicle.com/131001/entertainment-tvmusic/article/sufi-maestro
  7. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/cbc2c6a3-11dc-424a-994b-4edd572ef43c — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  8. "Harshdeep Kaur on timesofindia"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-15
  9. "Economictimes Harshdeep Kaur"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-15
  10. "Happy birthday Harshdeep Kaur: The young singer who adds a Sufi twist to Bollywood songs"۔ The Indian Express۔ 16 دسمبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
  11. Republic World۔ "Harshdeep Kaur: Everything you need to know about the Sufi singer"۔ Republic World۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-28
  12. "Harshdeep Kaur marries her best friend"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ Indo-Asian News Service۔ 22 مارچ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-14
  13. Aakanksha Raghuvanshi (3 مارچ 2021)۔ "Singer Harshdeep Kaur And Husband Mankeet Singh Welcome A Baby Boy"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-04
  14. Tribune News Service (3 مارچ 2021)۔ "'Our junior 'Singh' has arrived': Singer Harshdeep Kaur, husband welcome baby boy"۔ Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-04
  15. "Big Star Entertainment Awards 2011". Big Star Entertainment Awards. 31 December 2011. اسٹار انڈیا. 
  16. "Filmfare Awards 2011 Nominations"۔ Filmfare۔ 1 فروری 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  17. "GiMA Music Awards 2012 – Complete Nominations and Winners List"۔ Koimoi۔ 2 اکتوبر 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  18. "Nominations for IIFA Awards 2012"۔ Bollywood Hungama۔ 5 مئی 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  19. "Nominations - Mirchi Music Award Hindi 2011"۔ 30 جنوری 2013۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2013-01-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  20. Press Trust of India (20 جنوری 2012)۔ "Rockstar leads nominations at the Apsara Awards 2012"۔ NDTV۔ 2012-07-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  21. "ITA Awards 2013 Winners"۔ Indicine.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  22. "GiMA Music Awards 2014 – Complete Winners"۔ Global Indian Music Academy Awards۔ 2021-07-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  23. "Nominations of Mirchi Music Awards Punjab 2015"۔ Mirchi Music Awards۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  24. "PTC Punjabi Film Awards 2015 Winners & Results"۔ The Times of India۔ 12 جنوری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  25. "Nominees and Winners of 15th Lux Style Awards 2016"۔ Lux Style Awards۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  26. "Zee Cine Awards 2018 complete nominees and winners list"۔ Zee Cine Awards۔ 2019-05-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  27. "Star Screen Awards 2018 complete winners list"۔ Hindustan Times۔ 17 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  28. Fever FM [@] (21 مارچ 2019)۔ "Which song of @HarshdeepKaur – the winner of Singers ka Baap (Female) do you like more? // Dilbaro or Manmarziyan? // #EntertainmentKaBaapAwards" (ٹویٹ) – بذریعہ ٹویٹر {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  29. "Nominations for the 64th Vimal Elaichi Filmfare Awards 2019"۔ Filmfare۔ 12 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  30. "IIFA 2019 full winners list"۔ India Today۔ 19 ستمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  31. "Nominations for the 11th Mirchi Music Awards"۔ Mirchi Music Awards۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  32. "News18 REEL Movie Awards: Badhaai Ho, Raazi, Tumbbad Dominate Celebration of Quality Cinema"۔ CNN-News18۔ 27 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22
  33. "Zee Cine Awards full winners list"۔ India Today۔ 20 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-22