ہشت بہشت (ضد ابہام)
ہشت بہشت (فارسی: هشتبهشت، لغوی معنی: "آٹھ جنتیں") کے حسب ذیل مدلولات ہو سکتے ہیں:
- ہشت بہشت، قدیم اردو (دکنی) میں سیرت پر لکھی گئی ایک منظوم کتاب جس کے مصنف محمد باقر آگاہ ہیں۔
- ہشت بہشت محل، اصفہان، ایران میں واقع ایک محل
- ہشت بہشت (مثنوی)، امیر خسرو کی مشہور مثنوی
- ہشت بہشت (تعمیر)، مغل عہد میں ہندوستانی عمارتوں کی منزلوں کا مخصوص نقشہ
- ہشت بہشت (ازلی)، ازلی بابیوں کی ایک اعتذاری کتاب