پنجاب، بھارت کے اضلاع کی فہرست
ضلع پنجاب ریاست ہندوستان کی ایک جغرافیہ انتظامی اکائی ہے جس کا سربراہ ڈپٹی کمشنر یا ضلع مجسٹریٹ ہوتا ہے، ایک آفیسر جو انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر یا ضلع مجسٹریٹ کی اعانت پنجاب سول سروس اور دوسری ریاستی سروسز کے متعدد آفیسر کرتے ہیں۔
جائزہ
ترمیمسینئر سپرنٹنڈٹ پولیس ، انڈین پولیس سروس کا ایک آفیسر ضلع کے اندر امن امان ، قانون اور دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا ہے۔ آفیسر کی مدد کے لیے پنجاب پولیس سروس اور پنجاب پولیس افسران اس کی مدد کرتے ہیں۔
ڈویژن جنگلات آفیسر جو محکمہ جنگلات سروس سے تعلق رکھتا ہے وہ ضلع کے جنگلات، ماحول اور جنگلی حیات سے متعلق مسائل کا انتظام کرنے کا ذمہ ہوتا ہے۔ اس کی مدد کے لیے پنجاب جنگلات سروس اور پنجاب جنگلات افسران اور پنجاب جنگلی حیات کے افسران ہوتے ہیں۔
ہر سیکٹر کی بہبود کے لیے اس بہبود ڈیپارٹمنٹ کا ضلعی سربراہ کرتا ہے ، ڈیپارٹمنٹ اریگیشن ، پی ڈبلیو ڈی ، زراعت، صحت، تعلیم وغیرہ۔
پنجاب اضلاع فہرست
ترمیمنمبر | کوڈ[1] | ضلع | ہیڈکوارٹر | ٓآبادی (2011) | حجم (km²)[2] | کثافت/km | سرکاری ویب گاہ |
1 | AM | امرتسر | امرتسر | 2,490,891 | 2,647 | 932 | امرتسر ویب گاہ |
2 | BA | برنالا | برنالا | 596,294 | 1,410 | 419 | http://barnala.gov.in/english/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ barnala.gov.in (Error: unknown archive URL) ویب گاہ |
3 | BA | بھٹنڈہ | بھٹنڈہ | 1,388,859 | 3,385 | 414 | http://bathinda.nic.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bathinda.nic.in (Error: unknown archive URL) |
4 | FR | فرید کوٹ | فریدکوٹ | 618,008 | 1,469 | 424 | http://faridkot.nic.in/ فرید کوٹ |
5 | FT | فتح گڑھ صاحب | فتح گڑھ صاحب | 599,814 | 1,180 | 508 | http://fatehgarhsahib.nic.in/ |
6 | FI | فیروزپور | فیروزپور | 965,337 | 5,305 | 380 | http://ferozepur.nic.in/ |
7 | FA | فضلکہ[3] | فاضلکہ | 1,180,483 | 3,113 | 379 | http://fazilka.nic.in/%7B%7Bdead[مردہ ربط] link|date=December 2017 |bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes}} |
8 | GU | گورداسپور | گورداسپور | 2,299,026 | 2,635 | 649 | http://gurdaspur.nic.in/ |
9 | HO | ہشیارپور | ہشیارپور | 1,582,793 | 3,365 | 466 | http://hoshiarpur.nic.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hoshiarpur.nic.in (Error: unknown archive URL) |
10 | JA | جالندھر | جالندھر | 2,181,753 | 2,632 | 831 | http://jalandhar.nic.in/ |
11 | KA | کپورتھلہ | کپورتھلہ | 817,668 | 1,632 | 501 | https://web.archive.org/web/20090402052733/http://kapurthala.nic.in/ |
12 | LU | لدھیانہ | لدھیانہ | 3,487,882 | 3,767 | 975 | http://ludhiana.nic.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ludhiana.nic.in (Error: unknown archive URL) |
13 | MA | مانسا | مانسا | 768,808 | 2,171 | 350 | http://mansa.nic.in/ |
14 | MO | موگا | موگا | 992,289 | 2,216 | 444 | http://moga.nic.in/ |
15 | MU | سری مکتسر صاحب | سری مکتسر صاحب | 902,702 | 2,615 | 348 | http://muktsar.nic.in/ |
16 | PA | پٹھان کوٹ | پٹھان کوٹ | 676,598 | 929 | 728 | http://pathankot.gov.in/ |
17 | PA | پٹیالہ | پٹیالہ | 1,892,282 | 3,218 | 596 | http://patiala.nic.in/ |
18 | RU | روپ نگر | روپ نگر | 683,349 | 1,369 | 488 | http://rupnagar.nic.in/ |
19 | SAS | صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر | موہالی | 986,147 | 1,093 | 830 | http://www.sasnagar.gov.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sasnagar.gov.in (Error: unknown archive URL) |
20 | SA | سنگرور | سنگرور | 1,654,408 | 3,685 | 449 | http://sangrur.nic.in/ |
21 | PB | شہید بھگت سنگھ نگر | نواں شہر | 614,362 | 1,267 | 478 | http://nawanshahr.nic.in/ |
22 | TT | تارن تارن صاحب | تارن تارن صاحب صاحب | 1,120,070 | 2,449 | 464 |
پنجابی اضلاع کا مختصر جائزہ
ترمیمہندوستانی پنجاب کے کل بائیس اضلاع ہیں۔
لدھیانہ کی آبادی پنجاب کے اضلاع میں سب سے زیادہ ہے۔ لدھیانہ شہر ضلع کا ہیڈکوارٹر ہے اور پنجاب انڈسٹری کا مرکز ہے۔
لدھیانہ کا نام لودھی سلطنت سے لیا گیا ہے جو پندرھویں صدی میں قائم تھی۔
لدھیانہ کے بعد امرتسر دوسرے پر بلحاظ آبادی دوسرا ضلع ہے۔ امرتسر کا بارڈر پاکستانی پنجاب کے اضلاع لاہور، قصور اور شیخوپورہ سے لگتا ہے۔
گورداسپور پنجاب کے ماجھا علاقے میں واقع ہے جو پنجاب کا شمال مغربی حصہ بنتا ہے۔ اس کا بارڈر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے ضلع نارووال سے ملتا ہے۔ یہ پنجاب کا تسیرا گنجاب آباد ضلع ہے۔
ہشیارپور پنجاب کا قدیم ترین ضلع ہے جو شمال میں واقع ہے۔ اس میں دو دریا ستلج اور بیاس بہتے ہیں۔ اسے صوفیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ اس ضلع میں بہت سے ڈیرے ہیں۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کالج کسی زمانے میں پنجاب یونیورسٹی کا کیمپس تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "پالیسی NIC" (PDF)۔ 2008-09-11 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-27
- ↑ "پنجاب کے ضلع - حجم اور آبادی"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-17
- ↑ مردم شماری 2011 میں کوئی ڈیٹا شامل نہیں
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Districts of Punjab, India سے متعلق تصاویر