ہندوستان میں 1738ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- نصیر الدین محمد شاہ — مغل شہنشاہ ہندوستان 27 ستمبر 1719ء تا 26 اپریل 1748ء
- نظام الملک آصف جاہ اول — نظام ریاست حیدرآباد دکن 31 جولائی 1724ء تا یکم جون 1748ء
- شجاع الدین محمد خان– نواب بنگال اور مرشدآباد یکم جولائی 1727ء تا 26 اگست 1739ء
واقعات
ترمیم- 26 نومبر — جنگ درہ خیبر۔ یہ جنگ نادر شاہ اور مغل صوبے دار پشاور کے مابین لڑی گئی۔