ہندوستان میں 1747ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- نصیر الدین محمد شاہ — مغل شہنشاہ ہندوستان 27 ستمبر 1719ء تا 26 اپریل 1748ء
- نظام الملک آصف جاہ اول — نظام ریاست حیدرآباد دکن 31 جولائی 1724ء تا یکم جون 1748ء
- علی وردی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 29 اپریل 1740ء تا 9 اپریل 1756ء
- جوزف فرانکوئیس ڈوپلے– گورنر جنرل فرانسیسی ہند 14 جنوری 1742ء تا 15 اکتوبر 1754ء
واقعات
ترمیم- 26 دسمبر: مغل صوبیدار کابل امیر خان سوم کو دہلی میں قتل کر دیا گیا۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 26 دسمبر: امیر خان سوم، مغل صوبیدار کابل۔